سری لنکاکودونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرانے والاکھلاڑی مل گیا

ہوبارٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکی انڈر19کرکٹ ٹیم کودونوں ہاتھوں سے بال پھینکنے والاکھلاڑی مل گیا۔سری لنکن انڈر19کرکٹ ٹیم کے کپتان میندومینڈس نے آسڑیلیاکے خلاف دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرائی ۔سری لنکاکی ٹیم کے کوچ رائے ڈائس نے میندومینڈس کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سری لنکن ٹیم کی یہ خوش قسمتیکہ اس کاکپتان بائولنگ بھی کراسکتا اوروہ بھی دونوں ہاتھوں سے اوریہ کرکٹ میں ایک بہت بڑاپلس پوائنٹ ہوتا جوسری لنکن ٹیم کومل گیا ۔ادھرپاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران لاہورقلندرکی ٹیم نے بھی جب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کیاتھاتواس ٹیم کوبھی یاسرجان کی صورت میں ایساہی بائولرمل گیاتھاجوکہ دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کراسکتا۔یاسرجان سے لاہورقلندرنے دس سالہ معاہدہ کررکھا۔اسی طرح زیب بھٹی بھی دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کراتے  جوکہ ان دنوں پریکٹس میں مصروف

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔