کرس گیل ٹی 20 میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے

کرس گیل نے سب سے زیادہ 736 چھکے اور 764 چوکے لگانے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا راجکوٹ: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کرکٹر بن ۔ کرس گیل نے یہ کارنامہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے گجرات لائنز کے خلاف میچ میں سرانجام دیا۔ کرس گیل کو ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ 18 سنچریز اور 60 نصف سنچریز بنانے کا اعزاز بھی حاصلجب کہ ٹی 20 کرکٹ کی سب سے بڑی انفرادی اننگز 175 ناٹ آﺅٹ کا ریکارڈ بھی ان کے پاس ۔ مختصر فارمیٹ کی تیزترین ففٹی میں وہ بھارت کے یووراج سنگھ کے شراکت داردونوں نے 12 گیندوں پر نصف سنچری بنا رکھی ۔ سب سے زیادہ 736 چھکے اور 764 چوکے لگانے کا اعزاز بھی انہوں نے اپنے نام کر رکھا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔