عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی

عامر خان
عامر خان

ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا، عامر خان۔

لاہور: باکسر عامر خان نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : عامر خان نے انعام میں ملنے والے لاکھوں روپے شامی پناہ گزینوں کیلئےعطیہ کردیئے

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا۔

یاد ر کہ نمل یونیورسٹی کیلیے فنڈز جمع کرنے کی خاطر لندن میں موجود چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ عامر خان آپ کو بلاؤں گا اور چاہوں گا کہ ملک کے کرپٹ سیاستدانوں کو ایک ایک کرکے رنگ میں آپ کے حوالے کروں۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : عامر خان اور فریال کی طلاق ’غلط فہمی کا نتیجہ‘