نائٹ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو انکار کا فیصلہ کرلیا

نائٹ ٹیسٹ
نائٹ ٹیسٹ

کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں کھیلنے کو تیار ن ، شاستری

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا ہیڈ کوچ روی شاستری کا کہناکہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار ن ۔

کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ایک ممبر کا کہناکہ ہم نے گذشتہ ماہ روی شاستری سے اس معاملے پر بات کی تھی تاہم ان کا واضح طور پر کہنا تھا کہ انھوں نے اس معاملے میں ٹیم سے بات کیمگر وہ فی الحال پنک بال کی کرکٹ کیلیے تیار ن ، اس لیے ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کا تو سوال ہی پیدا ن ہوتا۔ یاد ر کہ ایک روز قبل ہی کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اپنے ہوم سیزن کا شیڈول جاری کیا گیا ۔

جس میں بھارت کے ساتھ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے اوقات کا تعین ن کیا گیا، اس بارے میں کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کیساتھ نائٹ ٹیسٹ کے حوالے سے بدستور رابطے میں ۔

دوسری جانب بھارتی ٹیم سمجھتیکہ آسٹریلوی ٹیم میں اسمتھ اور وارنر کی عدم موجودگی کی وجہ سے ان کے پاس آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز کامیابی کا نادر موقع موجود ، ایسے میں وہ نائٹ کرکٹ کھیل کر اس موقع کو گنوانا ن چاہتے کیونکہ انھیں ابھی تک پنک بال کی کرکٹ کا کوئی تجربہ نجبکہ آسٹریلوی ٹیم کئی نائٹ ٹیسٹ میچز کھیل چکی ۔