پاکستانیوں نے ہاتھ باندھ دیئے تھے یا کچھ اور کیا تھا؟گوروں کی ایسی رسوائی ون ڈے کرکٹ میں پہلے کبھی نہ ہوئی ،پورا میچ کھیلنے کے باوجود کیا نہیں کرسکے؟ہنگامہ برپا ہوگیا

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے
خلاف سیمی فائنل میں پاکستانی بائولرز نےبرطانوی بلے بازوں
کوگھماکررکھ دیااورکوئی برطانوی بلے بازکھل کرپاکستانی بائولرزکی
بائولنگ کاتوڑنہ نکال سکاجس کی وجہ سے برطانوی ٹیم نے ایک روزہ
بین الاقوامی میچوں میں پہلی مرتبہ 25سے زائد اوورزکھیلنے کے
بائوجود ایک چھکابھی نہ لگایاجس کاسہراپاکستانی بائولرزکی نپی تلی
بائولنگ کوجاتاہے