وسیم اکرم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈرافٹ سسٹم لانے پر تنقید

waseem akram

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ پی سی بی کی جانب سے بغیر سوچے سمجھے ڈرافٹ سسٹم کو ڈومیسٹک کرکٹ میں لاگو کرنا سمجھ سے بالاتر ۔

وسیم اکرم کا کہنا کہ پی ایس ایل کے انعقاد سے کیا پی سی بی کو صرف یہ پتہ چلاکہ ایک ڈرافٹ سسٹم ہوتا ۔ اب معاملے پر سوچ بچار کیے بغیر اس آئیڈیا کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کاپی/پیسٹ کرنا درست ن۔

وسیم اکرم نے مزید کہا کہ پاکستان کو بنے 70 سال ہو رلیکن ابھی تک ہم ایک اچھا ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم ن لا سکے، قومی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں فتح خوش آئند اور فتوحات کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے۔ قومی کرکٹرز ٹی 20 کرکٹ کھیل رجس سے ان کے کھیل میں نکھار آئے گا ان انگلینڈ میں کاﺅنٹی کرکٹ کھیلنے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔