انڈین باکسر کی چینی حریف باکسر کو بیلٹ واپس کرنے کی پیشکش

indian boxer

ایک انڈین باکسر نے اپنے چینی حریف کو شکست دینے کے بعد چیمپیئن شپ بیلٹ امن کے اظہار کے لیے واپس کرنے کی پیشکش کی ۔

خیال ر کہ حالیہ چند ہفتوں سے انڈیا اور چین کے درمیان ڈوکلام کے تنازعے کے باعث کشیدگی پائی جاتی ۔

اولمپک میڈلسٹ وجیندر سنگھ نے سنیچر کو چینی باکسر ذوالفقار میامیاتیالی کو شکست دے کر ان سے ڈبلیو بی او اوریئنٹل سپر مڈل ویٹ بیلٹ حاصل کر لی تھی۔

تاہم انھوں نے اپنی فتح ‘انڈیا چین دوستی’ کے نام کی اور کہا کہ وہ یہ بیلٹ واپس کرنا چاہتے ۔

انڈیا اور چین کے مابین جون سے ڈوکلام کے سرحدی علاقے میں کشیدگی پائی جارہی ۔ چین اس علاقے میں سڑک کی تعمیر چاہتاجبکہ انڈیا اس سڑک کی تعمیر کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتا ۔

ممبئی میں منعقدہ اس باکسنگ مقابلے میں 31 سالہ وجیندر سنگھ کی فتح کا جشن پورے انڈیا میں منایا گیا۔

لیکن ان کی جانب سے امن کی پیغام کو کچھ حلقوں کی جانب سے پذیرائی ن ملی۔

یوگا گرو اور کاروباری شخصیت بابا رام دیو نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا تھا کہ ‘چین کو ممبئی میں بڑی شکست کا سامنا ہوااور یہی ڈوکلام میں ہوگا۔’

تاحال یہ واضح نکہ اس کے چینی حریف نے وجیندر سنگھ کی اس پیش کش کا کیا جواب دیایا پھر مقابلے کے منتظمیں انھیں بیلٹ واپس کرنے کی اجازت دیں گے یا ن۔

واضح ر کہ جون شروع ہونے والے سرحدی تنازعے کے بعد دونوں ملکوں نے سرحدوں پر اپنی افواج میں اضافہ کیااور ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو پیچھے ہٹنے کو کہا ۔

یہ معاملہ اس وقت اٹھا جب انڈیا نے چین کی جانب سے سرحدی علاقے میں سڑک کشادہ کرنے کے منصوبے کی مخالفت کی۔ یہ علاقہ انڈیا کے شمال مشرقی صوبی سکم اور پڑوسی ملک بھوٹان کی سرحد سے ملتااور اس علاقے پر چین اور بھوٹان کا تنازع جاریجس میں انڈیا بھوٹان کی حمایت کر رہا ۔

انڈیا کو خدشہکہ اگر یہ سڑک مکمل ہو جاتیتو اس سے چین کو انڈیا پر سٹریٹیجک برتری حاصل ہو جائے گی۔