بھارتی کپتان ویرات کوہلی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

virat kohli

کولمبو: ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر ’’دی گریٹ کھالی‘‘ سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ملاقات سوشل میڈیا پر ان کیلئے مذاق بن گئی۔

گزشتہ روز کولمبو میں سری لنکا کو 0-2 سے شکست دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریلسنگ انٹرٹینمنٹ کے بھارتی پہلوان ’دی گریٹ کھالی‘ سے ایک ہوٹل میں ملاقات کی جو کسی کام کے سلسلے میں سری لنکا میں ہی ۔

ویرات کوہلی نے کھالی سے ملاقات کی تصاویر سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر شیئر کیں جو ان کیلئے مذاق کا باعث بن گئیں اور مداحوں نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹویٹ کیا کہ دی گریٹ کھالی سے مل کر بہت اچھا لگا، وہ بہترین انسان ، جس کے جواب میں ایک خاتون نے لکھا کہ ’’کھالی کے سامنے آپ بچے لگ ر ہو‘ ایک صارف نے لکھا ’’آپ کھالی کے ساتھ تصویر میں ایسے لگ ر ہو جیسے ایک بڑے بیڈ کے ساتھ چھوٹا سا تکیہ‘

In front of khali u r look like child ????????

— Sabana Khan (@sabanakhan_real) August 6, 2017

Standing beside him,You look like a pillow on king size bed.

— Anoop Sriram (@ramuanoop) August 7, 2017

ایک اور خاتون نے ویرات کوہلی کے ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ تصویر میں کھالی آپ کے والد جیسے لگ ر ، جب کہ ایک مداح نے کہا آپ کو ایک فاسٹ بولر کی ضرورتجو کھالی کے قد جتنا ہو۔

great Khali seems your daddy????????

— sheetal (@Sheetal305) August 6, 2017

You need a fast bowler of his height

— Arup Samantaray (@arupsam) August 6, 2017

واضح ر بھارت نے رویندرا جدیجا کی تباہ کن بولنگ کے سبب دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 53 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کی اور ویرات کوہلی کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے مسلسل 8 ویں سیریز میں فتح حاصل کی ۔