بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کو ویرات کوہلی کا سخت پیغام

virat kohli

ممبئی: معصوم بچوں پر تشددکرنے کی اجازت دنیا کا کوئی قانون ن دیتا، حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں ایک چھوٹی سی بچی کے ساتھ پڑھائی کے دوران ناروا سلوک کیا جارہادیکھ کر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کو کھری کھری سنادیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک  خاتون جو ممکنہ طور پر بچی کی والدہ ہوسکتیایک چھوٹی سی بچی کو پڑھانے کے ساتھ اس پر چلاتی اور تشدد کرتی نظر آرہیجب کہ بچی خاتون کے ڈر سے بمشکل الفاظ ادا کرپارہیاور ساتھ میں رو رو کر کہہ رہیکہ اسے پیار سے پڑھایا جائے،بچی کی التجا اور آنسو کسی کا بھی دل پگھلانے کیلئے کافی ، ویرات بھی بچی کے ساتھ ہونے والے اس ناروا سلوک پر خاموش ن رہ سکے انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ تمام والدین کو بچوں کے ساتھ نرم دلی اور شفقت سے پیش آنے کی درخواست کی ۔

اس کے علاوہ انہوں نے بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کیلئے ایک مضبوط پیغام دیتے ہوئے کہاکہ یہ حقیقتکہ ویڈیو میں بچی کے درد اور غصے کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جارہا ، مجھے یہ ویڈیو دیکھ کرافسوس کے ساتھ سخت صدمہ پہنچاکہ ایک معصوم سی بچی کو اتنے بے رحمانہ طریقےکے ساتھ پڑھانے کی کوشش کی جارہی، بچے دھمکی سے کبھی ن سیکھتے۔

واضح ر کہ پڑھائی کے دوران بچی کے ساتھ ناروا سلوک کیے جانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہیاور لوگ ویڈیو میں موجود خاتون کے طریقہ کار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنار ۔