مکی آرتھر کو قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے عشق ہوگیا

muki arthur

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو گرین شرٹس کی کوچنگ سے عشق ہوگیا، ان کا کہناکہ ایک مکمل کوچ بننے کے لئے ایشیا میں کام کرنا ضروری ۔

ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ آسٹریلیا کے بعد پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا تجربہ شاندار رہا، مجھے اپنے کام میں فیصلے کرنے کی آزادیاور میں کسی قسم کا دباﺅ ن محسوس کرتا، ہم بالکل درست سمت میں جار ۔ ایک ویسٹرن اور ایشین ٹیم میں فرق بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین ریجن میں جوش و جذبہ کرکٹ کے حوالے سے بہت پایا جاتااس کے علاوہ برصغیر میں چیزیں بہت مختلف ہوتی اور یہ ایک کوچ کے طور پر آپ کو چیلنج کرتی ۔

ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصباح الحق اور یونس خان کے بغیر بہت کچھ کھونا پڑ رہا ، ابوظہبی ٹیسٹ نہ جیت پانے پر مایوسی ہوئی، طویل فارمیٹ کے لئے اچھی ٹیم اور بہتر کمبی نیشن بنانے کی کوشش کر ر ، جلد اپنے اہداف حاصل کرلیں گے۔