پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال بنگلہ دیش کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا ۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہاکہ ہماری ٹیم 2 مرتبہ بنگلا دیش جا چکیمگر وہ ایک بار بھی پاکستان ن آئے اس لیے اب ہم نے دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیاتاہم بنگلا دیش حکام سے رواں سال دورہ پاکستان کے امکانات کے حوالے سے بات کی ۔ گرین شرٹس کو رواں سال جولائی، اگست میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلیے بنگلا دیش جانا تھا۔ واضح ر بنگلادیش نے آخری مرتبہ07-2008 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جب کہ پاکستان کی ٹیم 2011 اور 2015 میں بنگلا دیش کا دورہ کر چکی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply