کھلاڑی سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند رکھیں ٗ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی کھلاڑیوں کو مشورہ

اوول (این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کھلاڑیوں
کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند
رکھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے کہا کہ سوشل میڈیا
پرہمیں ہر کوئی مشورے دے رہا ہے ٗمیں نے اپنی ٹیم سے کہا ہے کہ
کھلاڑی اپنی کرکٹ سے منسلک رہیں۔سوشل میڈیا سے منسلک رہنے سے
مسائل ہوسکتے ہیں ٗان چیزوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔انہوں نے
کہا کہ بہت ساری تجاویز اور خراب کارکردگی تنقید سننا بھی مشکل

Leave a Reply