Tag: اسٹیکر

جسم کی چربی گھلانے والا حیرت انگیز اسٹیکر

چربی کم کرنے والے پیوند کے اندر سیکڑوں باریک سوئیاںجن میں بھری دوا چربی گھلانے میں مددگار ۔ فوٹو: بشکریہ نیو اٹلس سنگاپور: سائنس دانوں نے ایسا حیرت انگیز پیوند (پیچ) بنایاجسے بدن سے چپکا کر جسم کی چربی کم کی جاسکتی ۔ ننیانگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس دانوں نے الیکٹرونک اسٹیکر کو چوہوں پر آزمایا …