Tag: اسپورٹس رپورٹر

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

قومی سلیکشن کمیٹی کا تجربہ کار پیسر کی دستیابی پر ٹیم انتظامیہ سے مسلسل رابطہ۔ لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولرکے نام پرغور شروع ہوگیا۔ محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے ، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران …


انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

اظہرعلی بڑے میچ کا کھلاڑی ، شاداب ، یاسر سے زیادہ باصلاحیت ، آصف اقبال۔ لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہناکہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہناکہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام ر …


کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا حتمی شیڈول جاری کردیا گیا

ایونٹ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔ دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2019 کا حتمی شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق ایونٹ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈکپ 2019 کا حتمی شیڈول جاری کردیا گیا، 10 ٹیمیں …


ینگ بریگیڈ مضبوط انگلش قلعہ فتح کرنے کے لیے تیار

موسم بھی پریشان کرے گا، ٹیم تھوڑی ناتجربہ کارمگرپلیئرزکو اعتماد دے ر ،کپتان۔ لاہور: ینگ پاکستانی بریگیڈ مضبوط انگلش قلعہ فتح کرنے کے لیے تیارجب کہ کپتان سرفراز احمد کا کہناکہ ٹیم میں کئی نوجوان کھلاڑی شامل ہونے کے باوجود تینوں ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے پُرعزم ۔ یہ بھی پڑھیں: سرفرازاحمدکی والدہ نے بیٹے کوکیانصیحت …


شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے

اتنے نیک مقصد کیلیے منتخب ہونے پر شکرگزار ہوں، شاہد آفریدی ، لاہور: شاہد آفریدی اور شعیب ملک ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 31 مئی کو لارڈز میں چیریٹی میچ کھیلیں گی جس کا مقصد کیریبیئن جزائز میں 2017 کے دوران آنے والے طوفانوں ارما اور ماریا سے …


دورۂ برطانیہ میں پاکستان فخر زمان کو ڈیوڈ وارنر کی طرح استعمال کرے گا

کوچ نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچزمیں جارحانہ انداز اپنانے کا عندیہ دیدیا۔ لاہور: پاکستان نے فخرزمان کو ڈیوڈ وارنر کی طرح اننگز کے آغاز کا موقع دے کر حریف کو دباؤ میں لانے کا منصوبہ بنا لیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستانی گالفر نے قطر اوپن امیچر چیمپئن شپ جیت لی …


حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں

حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہناکہ انگلینڈ کی لیبارٹری سے17 اپریل کو ٹیسٹ کیلیے رابطہ کرلیا گیا، آئی سی سی سے تاریخ کی تصدیق ہونے پر …


دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ؛ پاکستان ٹیم یاسر شاہ کی خدمات سے محروم

مکمل صحتیابی کے لیے یاسر شاہ کو 6 ہفتے درکار ہوں گے۔ لاہور: دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں صوابی میں مقامی ٹورنامنٹ کا میچ کھیلتے ہوئے یاسر شاہ ان فٹ ہو جس کے باعث وہ دونوں سیریز سے باہر ہو ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان …


دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچ آج شروع ہو گی

فاسٹ بولر وہاب ریاض کا ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانا مشکل، راحت علی ، شاداب خان اورکاشف بھٹی کوبھی برطانیہ جانے کا موقع مل سکتا ۔ لاہور: پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ اورآئرلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ ٹوئنٹی20 کا ہنگامہ ختم ہونے کے بعد اب …


پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

فاٹا کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملے گا، مشتاق احمد لاہور: پی سی بی نے شمالی وزیرستان کے کھلاڑیوں میں بھی کرکٹ کا فن منتقل کرنے کی ٹھان لی، اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ٹیم پاک فوج کے اشتراک سے شمالی وزیرستان کا دورہ کرے گی …