December 16, 2017, 11:25 pm

Tag: اسپورٹس رپورٹر

asia cricket cupp

پاکستان کی وجہ سے بھارت کا ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار

لاہور: بھارت نے پاکستان کی وجہ سے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا اور اس حوالے سے بی سی سی آئی نے اپنے موقف سے ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے ایونٹ کی میزبانی نہیں...
under 19 world cupp

انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: انڈر 19 ورلڈ کپ کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے لیے حسان خان کپتان ہوں گے۔ جونیئر ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، حسان خان قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، گرین شرٹس میگا ایونٹ سے قبل آسٹریلیا اور...
nasir jamshed

اسپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، ٹریبیونل سے عدم تعاون کے باعث کرکٹر پر رواں ہفتے ایک سال تک پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور فیصلہ متوقع ہے، معطل اوپنر ناصر جمشید پر...
Saeed Ajmal

سعید اجمل انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائر

لاہور: سعید اجمل تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے اور لیجنڈ آف اسپنر میدان سے باہر جاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے جبکہ اس موقع پر پلیئرز نے انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل سعید اجمل کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا اور ان کی ٹیم...
qaumi T20 tournament

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے سیمی فائنلز 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں جاری ایونٹ کا فائنل فور مرحلہ ہفتہ کو مکمل ہونے کے بعد چیمپئن ٹیم کا فیصلہ پیر کو ہونا تھا لیکن اسلام آباد میں دھرنے کے...
Najam sethi

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف جنوری میں کیس دائر کریں گے، نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے جنوری میں آئی سی سی تنازعہ کمیٹی میں کیس دائر کردیں گے۔ گورننگ بورڈ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے معاملے پر...
Mohammad Hafeez

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ دیا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ...
Mohammad Hafeez

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آنے کا امکان ہے اور وہ ایکشن کلیئر ہونے کے بارے میں پرامید ہیں۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ...
Saeed Ajmal

سعید اجمل نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

لاہور: جادو گر اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کیریئر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹی 20 کے بعد ہر طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گا۔ ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے کہا کہ کسی ٹیم پر بوجھ نہیں بننا چاہتا نہ...
PSL

پی ایس ایل تھری کی 6 ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا اور 6 فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا اور 6 فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ شعیب ملک ملتان سلطان کی قیادت کریں گے۔ شعیب ملک...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں