Tag: افغانستان

افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 25 مزاحمت کار ہلاک

ملک گیر آپریشنز میں سیکورٹی فورسزکوفضائیہ کی مدد بھی حاصل رہی،افغان وزارت دفاع کابل: افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 4 دہشت گردوں سمیت 25 مزاحمت کار ہلاک ہو۔ یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا پاکستان کو ’نوٹس‘ کیا اور کتنا سنگین ؟ افغان وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر …


افغانستان میں دو مساجد پر خودکش حملوں میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

افغان صدر کی دھماکے کی مذمت- فوٹو: افغان میڈیا کابل: افغانستان میں دو مساجد پر خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہو ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام زمان مسجد میں خودکش بمبار نے گھس کر نمازیوں پرفائرنگ شروع …


افغانستان میں مسجد میں دھماکے سے 30 افراد جاں بحق

دھماکا ممکنہ طور پر کار بم کے ذریعے کیا گیا،افغان وزارت داخلہ— ہرات: افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا افغان شہر ہرات کی جوادیہ مسجد میں ہوا جب لوگ نماز کی ادائیگی میں مصروفجس کے نتیجے میں …


طالبان: ملا اخونزادہ کے بیٹے نے ہلمند میں خودکش حملہ کیا

افغانستان میں طالبان کے ترجمان اور کوئٹہ شوریٰ نے تصدیق کی کہ امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کے ایک بیٹے نے جمعرات کو جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں خود کش حملہ کیا تھا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور کوئٹہ شوریٰ کے ایک ممبر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا …


قندہار: طالبان کے ہاتھوں مغوی بنائے گئے سات دیہاتی ہلاک جبکہ 30 تاحال لاپتہ

مقامی میڈیا کے مطابق شدت پسندوں نے گاؤں والوں پر الزام عائد کیا کہ وہ حکومت کی مدد کر ر افغانستان کے پولیس حکام کا کہناکہ مشتبہ طالبان کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے کم از کم سات افراد ہلاک کر دیے۔ ان کا کہنا تھا کہ قندہار صوبے میں درجنوں دیہاتیوں کو اس ہفتے …


امریکی ڈرون حملے میں افغانستان میں داعش کا سربراہ ہلاک

ڈرون حملے میں ابو سعید اپنے ساتھیوں سمیت مارا گیا، پنٹاگون۔ فوٹو : فائل کابل: امریکی ڈرون حملے میں افغانستان میں داعش کا امیر اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ افغان صوبہ کنڑ میں ڈرون حملے میں داعش خراسان کا امیر ابوسعید اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ پنٹاگون …


افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کاربم دھماکے،پاکستان نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کاربم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اور قیمتی جانی نقصان پر گہرے افسوس کااظہارکرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں اور افغان حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہاکہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ، زخمیوں کی جلد …


’’افغانستان نمک حرامی کی ساری حدیں پار کر گیا‘‘

واشنگٹن(آئی این پی )افغانستان نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ خطے میں صرف افغانستان ہی پاکستان پر الزام ن لگا رہا بلکہ پاکستان کے ہمسایہ ممالک بھی اس پر اندرونی مداخلت کا الزام لگاتےجن میں ایران بھی شامل ،پاکستان پر صرف بحیرہ عرب کی مچھلیاں دہشت گردی …


افغان فوج کے اہلکار کی فائرنگ سے سات امریکی فوجی زخمی

افغانستان میں امریکی حکام کے مطابق ایک افغان فوجی کے حملے میں سات امریکی فوجی زخمی ہو۔ امریکی فوج کی کمانڈ کے ایک ترجمان کے مطابق سنیچر کو شمالی صوبہ بلخ میں واقع فوجی اڈے کے اندر ہونے والے حملے میں زخمی امریکی فوجیوں کو وہاں سے منتقل کر دیا گیا ۔ ٭ مزار شریف …


اافغانستان: پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ اور جھڑپیں،4 خود کش حملہ آور ہلاک

کابل(آن لائن) افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں متعدد خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا، فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 خود کش بمباروں کے ہلاک ہو۔افغان نشریاتی ادارے طلوع کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب اللہ دانش کا کہناکہ کم سے کم 5 خود کش بمباروں نے …