Tag: امجد اسلام امجد

ایک روشن دن

برادرم ظفر محمود نے گزشتہ دنوں 23مارچ کے حوالے سے اپنے ایک کالم میں اس طرف توجہ دلائی کہ اس سے قطع نظر کہ 1940 کو منٹو پارک (اقبال پارک) میں ہونے والے تاریخی جلسے میں جو قرارداد پیش کی گئی (جو بعد میں قرارداد پاکستان کہلائی) وہ23مارچ کو منظور ہوئی تھی یا 24مارچ کو۔ …


ایک خواب کے ساتھ ساتھ

یوں تو کیلنڈر پر درج ہر دن اپنی جگہ پر ایک دنیا ہوتالیکن بعض لوگوں کے لیے مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دن خصوصی اہمیت کے حامل ہو جاتے ۔ یہ وجوہات ذاتی بھی ہو سکتیاور گروہی‘ معاشرتی‘ روایتی یا بین الاقوامی بھی اور اسی طرح سے اس تعلق میں جذبات کی نوعیت بھی …


نوشتہ دیوار

ایک پرانے محاورے ’’میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں کمبل مجھے ن چھوڑتا‘‘ کے مصداق نہ چاہتے ہوئے بھی آج  سیاست سے متعلق ایک موضوع پر بات کرنا ضروری ہو گیاکہ اب یہ معاملہ تمیز‘ شرافت‘ اخلاق‘ انسانیت‘ تحمل‘ انصاف‘ ذہنی پستی اور اجتماعی انارکی سمیت اور بہت سے لمحات فکر کا مجموعہ بن گیا …


قائداعظم کا پاکستان!

اس بار قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور وطن عزیز کے قیام کے ستر برس مکمل ہونے کی رعایت سے کراچی آرٹس کونسل کی دسویں عالمی اردو کانفرنس میں ایک دن کا خصوصی اضافہ کر دیا گیا تھا یوں اس کا مجموعی دورانیہ پانچ دنوں پر محیط ہو گیا۔ اب اگر اس میں بیرون …


ہاں بھلا کر‘ ترا بھلا ہو گا

دنیا کی ہر زبان میں انسانی ہمدردی‘ اخلاقیات اور خدمت خلق کے حوالے سے ایسے جملے‘ اشعار‘ کہاوتیں اور اقوال پائے جاتےجن کا مفہوم الفاظ کے معمولی سے الٹ پھیر سے قطع نظر کم و بیش ایک جیسا ہی ہوتا ، مثال کے طور پر رحم‘ ایثار‘ قربانی اور بے سہاروں کی دستگیری ایسے موضوعاتکہ …


بے زمینی کا دکھ

زمین اور اس کی ملکیت سے متعلقہ مسائل انسانی زندگی‘ معاشرت اور ادب تینوں حوالوں سے تاریخ کے ہر دور میں سرفہرست ر ۔ قبر کی دو گز زمین سے لے کر پیمائش کا یہ دائرہ کراں تا کراں پھیلتا ہی چلا جاتا ۔ کسی زمین کے ٹکڑے کا قبضہ اور اس میں بسنے والی …


ڈاکیے سے ڈاکوؤں تک

گزشتہ چند برسوں سے مختلف حوالوں سے عالمی سطح پر ’’دن‘‘ منانے کا رواج اب ہمارے یہاں بھی کم از کم فیس بک کی حد تک بہت عام ہوتا جا رہا ۔ ان کی نوعیت، اہمیت اور ضرورت سے جزوی سطح پر اختلاف رائے ہوسکتااور ہوتا بھیمگر ایک بات غیر مشروط اس کے حق میں …


دو بہت ہی خاص نمبر

ردو کے ادبی رسائل کے سالنامے یا خاص نمبر شایع کرنے کا آغاز کب ہوا اس کے بارے میں تو کوئی محقق ہی وثوق سے بتا سکتا ‘ البتہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کا زمانہ بیسویں صدی کی تیسری اور چوتھی دہائی کے سنگم کے ارد گرد متعین کیا جا سکتالیکن اسے ایک …


حسینؓ تجھ کو سلام میرا

میرا چھوٹا داماد ناصر قریشی اپنے دوست جواد اکرم کے ساتھ آج کل زیارات کے لیے عراق گیا ہوا ۔ اس نے فون پر بتایا کہ نجف اشرف میں حاضری کے موقع پر اس نے میرے سلام عقیدت کے ساتھ ساتھ میرا لکھا ہوا ایک شعری سلام بھی وہاں پیش کیااور یہ کہ اس فضا …


سینٹ لوئیس اور نیو یارک  (آخری قسط)

سینٹ لوئیس کے ذکر اور وہاں سے براستہ نیویارک واپسی کے احوال سے پہلے ایک غلطی کی وضاحت ضروریجس کا ارتکاب گزشتہ کالم لکھنے کے دوران ہوا اور وہ یہ کہ بوسٹن کے قیام کی روداد میں نظرثانی کا موقع نہ مل سکنے کی وجہ سے کچھ باتیں آپس میں خلط ملط ہو گئیں۔ صبح ناشتے …