January 23, 2018, 8:30 pm

Tag: امجد اسلام امجد

امجد اسلام امجد

قائداعظم کا پاکستان!

اس بار قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور وطن عزیز کے قیام کے ستر برس مکمل ہونے کی رعایت سے کراچی آرٹس کونسل کی دسویں عالمی اردو کانفرنس میں ایک دن کا خصوصی اضافہ کر دیا گیا تھا یوں اس کا مجموعی دورانیہ پانچ دنوں پر محیط ہو...

ہاں بھلا کر‘ ترا بھلا ہو گا

دنیا کی ہر زبان میں انسانی ہمدردی‘ اخلاقیات اور خدمت خلق کے حوالے سے ایسے جملے‘ اشعار‘ کہاوتیں اور اقوال پائے جاتے ہیں جن کا مفہوم الفاظ کے معمولی سے الٹ پھیر سے قطع نظر کم و بیش ایک جیسا ہی ہوتا ہے، مثال کے طور پر رحم‘ ایثار‘ قربانی اور بے سہاروں...

بے زمینی کا دکھ

زمین اور اس کی ملکیت سے متعلقہ مسائل انسانی زندگی‘ معاشرت اور ادب تینوں حوالوں سے تاریخ کے ہر دور میں سرفہرست رہے ہیں۔ قبر کی دو گز زمین سے لے کر پیمائش کا یہ دائرہ کراں تا کراں پھیلتا ہی چلا جاتا ہے۔ کسی زمین کے ٹکڑے کا قبضہ اور اس...

ڈاکیے سے ڈاکوؤں تک

گزشتہ چند برسوں سے مختلف حوالوں سے عالمی سطح پر ’’دن‘‘ منانے کا رواج اب ہمارے یہاں بھی کم از کم فیس بک کی حد تک بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔ ان کی نوعیت، اہمیت اور ضرورت سے جزوی سطح پر اختلاف رائے ہوسکتا ہے اور ہوتا بھی ہے مگر ایک...

دو بہت ہی خاص نمبر

اردو کے ادبی رسائل کے سالنامے یا خاص نمبر شایع کرنے کا آغاز کب ہوا اس کے بارے میں تو کوئی محقق ہی وثوق سے بتا سکتا ہے‘ البتہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کا زمانہ بیسویں صدی کی تیسری اور چوتھی دہائی کے سنگم کے ارد گرد متعین کیا جا...

حسینؓ تجھ کو سلام میرا

میرا چھوٹا داماد ناصر قریشی اپنے دوست جواد اکرم کے ساتھ آج کل زیارات کے لیے عراق گیا ہوا ہے۔ اس نے فون پر بتایا کہ نجف اشرف میں حاضری کے موقع پر اس نے میرے سلام عقیدت کے ساتھ ساتھ میرا لکھا ہوا ایک شعری سلام بھی وہاں پیش کیا ہے...

سینٹ لوئیس اور نیو یارک  (آخری قسط)

سینٹ لوئیس کے ذکر اور وہاں سے براستہ نیویارک واپسی کے احوال سے پہلے ایک غلطی کی وضاحت ضروری ہے جس کا ارتکاب گزشتہ کالم لکھنے کے دوران ہوا اور وہ یہ کہ بوسٹن کے قیام کی روداد میں نظرثانی کا موقع نہ مل سکنے کی وجہ سے کچھ باتیں آپس میں...

رہوڈز آئی لینڈ اور بوسٹن

جہاں تک شکاگو کی تقریب کا تعلق ہے وہ ہمیشہ کی طرح بہت بھر پور اور کامیاب رہی کہ ایک تو یہاں ہمارے لوگوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہے اور دوسرے یہ علاقہ ادبی، قومی اور تہذیبی نوعیت کی تقریبات کے حوالے سے بہت منظم اور فعال ہے۔ سونے پر...

LA تا شکاگو

LA یا ایل اے محفف ہے امریکا کی ریاست کیلے فورنیا کے سب سے بڑے شہر کا۔ اس علاقے کو امریکی محاورے میں ویسٹ کوسٹ West Coast بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا تفصیلی ذکر میرے سفرنامے ’’شہر در شہر‘‘ میں موجود ہے کہ 1984 کے پہلے امریکی دورے میں ہم اسی...

تین دن اور تین شہر

امریکا میں زندگی کا ڈھانچہ کچھ اس طرح کا ہے کہ تقریبات صرف جمعہ ہفتہ اور اتوار کو ہی ممکن ہوتی ہیں کہ باقی دنوں میں اگلا دن Working Day ہونے کی وجہ سے سب لوگ اپنے اپنے کام میں مصروف ہوتے ہیں۔ سو پروگرام کے مطابق ہمیں جمعہ 8 ستمبر کو...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں