Tag: امریکی

دلچسپ و عجیب

امریکی خاتون نے لاٹری میں 80 ارب روپے جیت لیے

میوس وینزک خطیر رقم کی لاٹری جیتنے کے بعد خوشگوار موڈ میں ۔ میسا چیوسیٹس: ایک امریکی خاتون نے لاٹری میں 80 ارب روپے سے زائد جیت لیے اور انعام جیتتے ہی انہوں نے اپنی ملازمت کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ 53 سالہ میوس وینزک نے چند روز قبل میساچیوسیٹس کے ایک پیٹرول اسٹیشن سے لاٹری...