Tag: امریکی دفاعی بجٹ

امریکی دفاعی بجٹ میں 80 کروڑ ڈالر کا حساب غائب ہونے کا انکشاف

امریکی ڈیفنس لاجسٹک ایجنسی کا سالانہ بجٹ 40 ارب ڈالر واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کی ڈیفنس لاجسٹک ایجنسی (ڈی ایل اے) کے پاس 80 کروڑ ڈالر کے اخراجات کا حساب ن مل سکا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں آڈٹ کرنے والی کمپنی ارنسٹ اینڈ ینگ نے انکشاف کیاکہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈیفنس …