Tag: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کا پاکستان کو ’نوٹس‘ کیا اور کتنا سنگین ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے ارادے تو ظاہر کر دیےلیکن ایسا کیاجو امریکہ مسلسل پاکستان سے مانگ رہا ۔ اسلام آباد اور واشنگٹن میں سفارتی اور صحافتی ذرائع بتا رکہ امریکہ نے پاکستان کو واضح طور پر بتا دیاکہ اگر اس کے مطلوبہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی نہ کی تو …


ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹویٹ پر پاکستانیوں کا غصہ اور انڈین خوش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو پاکستان کو دی جانے والی امداد کو احمقانہ فیصلہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ ‘پاکستان نے امریکہ کو جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ ن دیا۔’ پاکستان نے صدر ٹرمپ کے اس بیان پر سخت احتجاج کیاجبکہ پاکستانی شہری اس کے بعد سے مسلسل سوشل میڈیا …