Tag: انوشکا شرما


انوشکا شرما پرلگا چوری کا الزام

انوشکا شرما اور ان کی ٹیم نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی جانچ پڑتال کی جارہی ؛فوٹوفائل ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے نئے برانڈ ’’نُش‘‘ کے ڈیزائنزپر چوری کا الزام لگنے کے بعد بڑی مصیبت میں گرفتار ہوگئیں۔ اداکارہ انوشکا شرما بالی ووڈ کی باصلاحیت اورخوبصورت اداکارہ ہونے کے …


انوشکا شرما کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص ہلاک

واقعے کے بعد شوٹنگ روک دی گئیاور پولیس تحققیات کررہی ۔ فوٹو:فائل ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم ’پری‘ کی شوٹنگ کے دوران ٹیکنیشن کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ فلم انڈسٹری میں دوران شوٹنگ اداکاروں کے زخمی ہونے کی خبریں کوئی نئی بات ن جو اکثر خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے یا ایکشن …


’’انوشکا شرما کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ہر طرف سے مبارک باد آنے لگی کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی اداکارہ وپروڈیوسر انوشکا شرما نے پیر کے روز اپنی 29ویں سالگرہ منائی۔یکم مئی1988ء کو بھارتی ریاست اْتر پردیش کے شہر ایودھیا میں پیدا ہونے والی انوشکا شرما نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تاہم بالی ووڈ فلم نگری میں ان کی آمد 2008میں ادیتہ چوپڑا کی فلم …


انوشکا شرما شاہ رخ خان کی بے حد دیوانی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما شاہ خان کی بے حد دیوانیاور بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کو وہ اپنا بہترین کوساتھی اداکار بھی مانتی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ شا ہ رخ کے ساتھ اپنے فنی کرئیرکا آغاز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ایک بار پھرکنگ خان کے ساتھ ہدایتکارامتیازعلی …