Tag: انوپم کھیر

انوپم کھیر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر’’آئی لو پاکستان ‘‘

’انوپم کھیر ان دنوں امریکا کے شہر لاس اینجلس میں موجود ہیں فوٹو:فائل  ممبئی: بھارتی ادکار انوپم کھیر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا جب کہ ہیکر نے اس پر ’’آئی لو پاکستان‘‘ کا پیغام لگادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار انوپم کھیر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے اس پر ترکی کا جھنڈا پوسٹ کردیا گیا …