Tag: انڈیا

سنی لیون نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

21 سال کی عمر میں لوگوں کی نازیبا باتیں مجھے بُری طرح متاثر کرتی تھیں،سنی لیون۔  ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔ بالی ووڈ میں فلم ’جسم ٹو‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں …


’وفاقی اور ریاستی حکومتوں کا ردعمل سیاسی سرینڈر کے علاوہ کچھ نہیں تھا`

انڈیا کی ایک عدالت نے وفاقی حکومت اور ریاستی حکام کو ہریانہ کی شمالی ریاستوں اور پنجاب میں ہونے والے تشدد سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ہریانہ اور پنجاب کی ہائی کورٹ نے سنیچر کو ایک بیان میں کہا کہ وفاقی اور ریاستی حکومتوں کا ردعمل ‘سیاسی سرینڈر’ کے علاوہ …


پہلے میچ میں انڈیا کی 9 وکٹوں سے کامیابی

شیکھر دھون نے 20 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 132 اور ویرات کوہلی نے 82 رنز بنائے اور ناقابل شکست ر۔ انڈیا نے سری لنکا کے خلاف 5 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کے …


نیپال کی چین سے دوستی سے انڈیا کو کیا خطرہ ہے؟

نیپال میں آئے سیلاب کی وجہ انڈیا اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں انڈیا کی طرف باندھےڈیمجس وجہ سے نیپال انڈیا سے ناراض ۔ دوسری جانب چین نے نیپال کے سیلاب سے متاثر علاقوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ۔ کیا نیپال کی انڈیا سے ناراضی اور نیپال کی چین …


دلہن اپنی بارات خود لے کردلہا کے ہال پہنچ گئی

راجھستان: بھارتی ریاست راجھستان میں دل کی جگہ دلہن نے بگھی میں بارات لے جاکر سب کو حیران کردیا اور صرف یہی ن بلکہ دلہن نے منڈپ میں پہنچنے کے بعد اپنے دوستوں کے ہمراہ ڈانس بھی کیا۔ ہم نے یقینی طور پر دلہا کو بگھی میں بارات لے جاتے ہوئے تو ضرور دیکھا ہوگا لیکن …


بھارتی کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں

بنگلور( آن لائن ) بھارت کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے بگ تھری کے خاتمے کی کوششوں پر بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی نے سخت موقف اپناتے ہوئے اپنے خلاف فیصلہ آنے پر چیمپئنز ترافی کے بائیکاٹ …


آئی تو تھیں گھومنے پھرنے مگر معروف بھارتی اداکارہ نے پاکستان میں مزید قیام کی ٹھان لی

لاہور(این این آئی) بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق شیبا بھاگڑی چند روز قبل اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں جہاں انھوں نے ننکانہ صاحب اور حسن ابدال سمیت دیگر شہروں میں مقدس مقامات کی زیارت کیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے …


بھارتی ریاست کیرالہ میں پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کے کھیلوں کے مقابلے

نئی دلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں خواجہ سراؤں کے لئے پہلی مرتبہ 28 اپریل کو ایتھلیٹ مقابلوں کا اعلان کیا گیاجس میں ریاست بھر سے 200 امیدوار حصہ لیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خواجہ سراؤں کو سرکاری ملازمتوں میں حصہ دینے کے بعد اب کھیلوں میں بھی لانے کے لئے ریاست کیرالہ کی سابق کھلاڑیوں …


’’کلبھوشن معاملہ‘‘ دھمکیاں دینے والا بھارت منتوں ،ترلوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی فہرست تھما دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر سید حیدر شاہ کو وزات خارجہ طلب کر کے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی فہرست …


صرف 8 ماہ کی بچی کا وزن 18 کلوگرام

نئی دہلی: بھارت میں غیر معمولی طورپر فربہ ایک بچی کا وزن 18 کلوگرام تک ہوچکا جب کہ اس کی عمر صرف 8 ماہ ۔ بھارتی پنجاب میں پیدا ہونے والی اس بچی کا وزن غیر معمولیجس میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہاجب کہ بچی کی بے وقت کی بھوک سے اس کے غریب والدین بہت پریشان ۔ …