Tag: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار

نقیب اللہ محسود کا مبینہ ماورائے عدالت قتل: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی میں نوجوان نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد اس حوالے سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار کا نام …


نقیب اللہ کی ’پولیس مقابلے میں ہلاکت‘ پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

پاکستان کے چیف جسٹس نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں نقیب اللہ محسود نامی نوجوان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے پر سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس سے سات دن میں …