Tag: بالی وڈ اداکارہ

پریانکا کی فلم ’بے واچ‘ بد ترین فلموں کی کیٹیگری میں نامزد

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ ڈیبو فلم ’بے واچ‘ کو 38 ویں گولڈن ریسبیری ایوارڈز میں بدترین فلموں کی کیٹیگری میں نامزد کرلیا گیا۔ پریانکا چوپڑا بالی وڈ میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی وڈ میں قدم جماچکی ہیں اور انہوں نے امریکی ڈرامے ’کوانیٹیکو‘ کے ذریعے کیریئر کا آغاز کیا۔ اداکارہ …