Tag: بھارتیہ جنتا پارٹی

مودی کی لہر کو روکنا اب بہت مشکل

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار میں سیاست نے جس تیزی سے کروٹ لی اس طرح کا تغیر بہت کم دیکھنے کو ملتا ۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے لالو پرساد یادو کی جماعت راشٹریہ جنتا دل اور کانگریس سے اپنا اتحاد اچانک ختم کر کے چند ہی گھنٹوں میں بی جے پی کے ساتھ …


انڈیا کے نئے صدر اتنے غیر معروف کیوں؟

انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے سابق گورنر رام ناتھ کووِند ملک کے 14 ویں صدر منتخب ہو۔ بی بی سی ہندی کے ونیت خیر نے ایک ایسی شخصیت کی پروفائل کیجن کے بارے میں متعدد انڈینز نے پہلے کبھی ن سنا ہو گا۔ ان کے مطابق ‘میں گذشتہ 27 برسوں سے دلتوں کے بارے …


انڈیا میں اینٹی رومیو دستے بنا کر لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم

انڈین ریاست اتر پردیش میں آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کر دیا ۔ منشور میں بی جے پی نے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ روکنے کے لیے رومیو سکواڈ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں اب نیا کام رومیو یعنی …