Tag: بین الاقوامی

جینا ہاسپل

جینا ہاسپل سی آئی اے کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

سینیٹ میں ووٹنگ کے دوران جینا ہاسپل کے حق میں 54 جب کہ مخالفت میں 45 ووٹ آئے۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سی آئی اے سربراہ کے لیے نامزد خاتون جینا ہاسپل امریکی کانگریس سے حتمی منظوری کے بعد سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر مقرر کردی گئی ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کی...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا اور فرانس کا ایران سے کڑی شرائط پر نئے جوہری معاہدے پر اتفاق

ایمانیول ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکی دورے پر آنے والے کسی ملک کے پہلے صدر ہیں۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے...
رفضائی بم باری

یمن میں شادی کی تقریب پرفضائی بم باری، دلہن سمیت 20 افراد ہلاک

فضائی کارروائی میں 30 بچوں سمیت 46 افراد زخمی ہوئے، اسپتال ذرائع صنعا: یمن میں شادی کی تقریب پر  فضائی کارروائی کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : شمالی کوریا ایک اور میزائل تجربے کی تیاری کررہا ہے، جاپان غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  یمن کے...
بچوں سے زیادتی

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

بھارتی حکومت کا زیادتی کے مقدمات اور تحقیقات کی تیز ترین سماعت کے لیے متعدد اقدامات کا فیصلہ نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا...
سربراہ شمالی کوریا

شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائلوں کے تجربات نہ کرنے کا اعلان بڑی پیشرفت اور دنیا کے لیے خوشخبری ہے، ۔ پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید اس خبر کو بھی پڑھیں : سربراہ شمالی کوریا سے ملاقات بے سود لگی تو اٹھ کر چلاجاؤں گا، امریکی صدر شمالی کوریا کے سربراہ...

ترک صدر کا ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا اعلان

ترکی میں پارلیمانی اورصدارتی انتخابات ڈیڑھ سال قبل 24 جون کو ہوں گے، طیب اردوان- انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے ترکی میں ڈیڑھ سال قبل ہی عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے صدارتی محل میں اپوزیشن پارٹی ’نیشنل موومنٹ پارٹی‘ کے سربراہ ڈیوٹ باہچلی سے...
جنوبی اور شمالی کوریا

جنوبی اور شمالی کوریا 70 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند

شمالی کوریا کے سربراہ کم جان ان 27 اپریل کو تاریخی دورے پر جنوبی کوریا پہنچ رہے ہیں - سیول: روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا نے امریکا کے جنگی منصوبے چرا لیے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی...
اسرائیلی افواج

فلسطینیوں کا روپ دھارے اسرائیلی ایجنٹس ’مستعربین‘ کا انکشاف

اسرائیلی ایجنٹ فلسطینیوں میں شامل ہوکر انہیں شہید کرنے یا اسرائیلی افواج کی جانب دھکیلنے کی کوشش کرتے ہیں فلسطین: فلسطینیوں کے روپ میں چھپے اسرائیل ایجنٹس کا انکشاف ہوا ہے جو موقع ملتے ہی فلسطینیوں کو مار ڈالتے ہیں یا اسرائیل فوج کے سامنے لے آتے ہیں تاکہ انہیں قتل کردیا جائے اس گروپ...
بندر کی ممی

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

بندر کی ممی پچاس سال پرانی ہو سکتی ہے۔ واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین...
کمبوڈیا

کمبوڈیا میں فحش مواد پھیلانے والے امریکی سفارتخانے کے 32 ملازمین کو نکال دیا گیا

نوکری سے برطرف کیے گئے ملازمین نے بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلائی تھیں واشنگٹن: کمبوڈیا میں بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلانے پر امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان کو ادارے سے نکال دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کمبوڈیا میں امریکی سفارت خانے کے ڈھائی درجن سے زائد عملے کے اراکین فحش مواد شیئر کرتے...