January 23, 2018, 2:47 pm

Tag: جاوید چوہدری

جاوید چوہدری

زینب الرٹ

ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں ایک نو سال کی بچی رہتی تھی‘ بچی کا نام امبر تھا‘ یہ 21 جنوری 1996ء کو گلی میں سائیکل چلا رہی تھی‘ والدہ ٹیلی فون سننے کے لیے اندر گئی‘ آٹھ منٹ بعد واپس آئی تو امبر اغواء ہو چکی تھی‘ ماں باپ‘...
جاوید چوہدری

چیف جسٹس کے لیے

میرے ایک بزرگ دوست فائیو اسٹار اسپتال کے مالک ہیں‘ اسپتال میں تمام جدید سہولتیں‘ ڈاکٹرز اور نرسیں موجود ہیں لیکن یہ جب بھی بیمار ہوتے ہیں یہ اپنا علاج سرکاری ڈاکٹر سے کراتے ہیں یا پھر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں‘ یہ ادویات بھی باہر سے منگواتے...
جاوید چوہدری

کلبھوشن کو پھانسی نہیں ہو گی

پاکستان کے خفیہ اداروں نے 3 مارچ 2016ء کو بلوچستان کے ضلع خاران کی تحصیل ماشکیل سے بھارت کا ایک جاسوس گرفتار کیا‘ جاسوس کے سامان سے اس کا بھارتی پاسپورٹ بھی برآمد ہوا‘ یہ پاسپورٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے بنا تھا‘ ایڈریس پونا کا تھا اور...
جاوید چوہدری

عاشقوں کے اس ہجوم میں

انسٹی ٹیوٹ ڈی موند عرب میری زندگی کے شاندار تجربات میں سے ایک تجربہ تھا‘ یہ ادارہ 1970ء کی دہائی میں 18 عرب ملکوں نے فرنچ گورنمنٹ کے ساتھ مل کر پیرس میں قائم کیا۔ سینٹ برنارڈ ایونیو پر 27 ہزار میٹر زمین خریدی گئی‘ دنیا کا بہترین اسلامی سینٹر بنانے کا اعلان...
جاوید چوہدری

میں ابن عربی تک پہنچ گیا

دمشق کی ایک سائیڈ پر جبل قاسیون ہے‘ یہ پہاڑ یہودیت‘ عیسائیت اور اسلام تینوں مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے‘ حضرت ہابیل اور قابیل کے درمیان لڑائی اسی پہاڑ پر ہوئی تھی‘ جبل قاسیون میں آج بھی وہ غار موجود ہے جس میں قابیل نے پتھر مار کر ہابیل کو قتل...
جاوید چوہدری

معاشی حماقتیں

ارشد محمود پاکستان کے سنجیدہ لکھاری ہیں‘ ان کی کتاب ’’تصور خدا‘‘ نے تہلکہ مچا دیا تھا‘ میں نے پچھلے دنوں یہ کتاب پڑھی تو میں ورطۂ حیرت میں چلا گیا اور میں بار بار اپنے آپ سے پوچھتا رہا ’’یہ کتاب پاکستان میںکیسے چھپ گئی‘‘ ہم ایک بند معاشرے کے مقفل لوگ...
جاوید چوہدری

اپنے منہ پر تھپڑ

مارک روٹ تیسری بار نیدر لینڈ (ہالینڈ) کے وزیراعظم منتخب ہوئے‘ یہ ہالینڈ کی سیاسی جماعت ’’پیپلز فار فریڈم اینڈ ڈیموکریسی‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں‘ پارٹی نے 2010ء کے الیکشنوں میں اکثریت حاصل کر لی‘ مارک روٹ کو وزیراعظم نامزد کر دیا گیا لیکن مارک روٹ کے پاس ایوان میں مطلوبہ تعداد میں...
جاوید چوہدری

احسان مند

یہ پانچ اکتوبر کا دن تھا‘ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ اپنی عدالت میں موجود تھے‘ مقدمات کی سماعت جاری تھی‘ ایک خاتون چیف جسٹس کی عدالت کے سامنے پہنچی‘ اندر داخل ہونے کی کوشش کی‘ اہلکاروں نے روک لیا‘ خاتون نے رونا پیٹنا شروع کر دیا‘...
جاوید چوہدری

خوفناک داستان

شاہد خاقان عباسی اور رفیق احمد تارڑ دونوں عینی شاہد ہیں۔ میاں نواز شریف کے والد29 اکتوبر 2004ء کو جدہ میں انتقال کر گئے ‘ میاں شریف کی میت لاہور لائی گئی اور یکم نومبرکو رائے ونڈ میں ان کی تدفین ہوئی‘ لاہور شریف خاندان کا قلعہ تھا‘ شریف برادران نے 1997ء کے...
جاوید چوہدری

پرانے کالم کی واپسی

سندرراجن پچائی گوگل کے سربراہ ہیں‘ میں نے 14 فروری 2016ء کو ان پر ’’آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں‘‘ کے نام سے کالم لکھا تھا‘ یہ کالم 7 اکتوبر کو عطاء الحق قاسمی صاحب نے ’’سہواً‘‘اپنے کالم میں شایع کر دیا‘ میں اپنے کالم کی ’’واپسی‘‘ کے لیے یہ کالم...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں