Tag: دلچسپ و عجیب

دلہا دلہن شادی کیلئے ‘خطروں کے کھلاڑی’ بن گئے

ریان اور کمبرلے اپنی شادی کے موقع پر— اکثر وبیشتر شادیاں، ہالز یا بینکوئیٹ میں ہوتی ہیں لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے نت نئی جگہوں اور مقامات کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک امریکی جوڑے نے 400 فٹ اونچی پہاڑیوں کے درمیان شادی کی، …


جنسی ہراسگی کے خاتمہ کے لیے MeToo# کے بعد ’ٹائم اپ‘ مہم

ہالی وڈ سمیت مختلف دفاتر میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کو ختم کرنے کے لیے ادیبوں، ہیروئنوں اور ڈائریکٹروں نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے تقریباً تین سو افراد اس مہم میں شامل ہیں اور اسے ‘ٹائم اپ’ کا نام دیا گیا ہے۔ جنسی ہراسگی …


یہ آنگن ٹیڑھا ہے یا کوئی بصری دھوکا؟

ٹائلیں سیدھی لگی ہیں لیکن تاثر کچھ یوں ہے کہ فرش پر کوئی گڑھا ہے۔ لندن: برطانیہ میں ایک کمپنی نے فرش بنانے کے لیے ٹائلوں کو اس طرح مرتب کیا ہے کہ فرش میں گڑھا اور ٹیڑھ پن دکھائی دیتا ہے۔ کیسا سرامیکا کمپنی کی بعض تصاویر ٹویٹر پر وائرل ہوئی ہیں جن میں 400 …


پرتگالی ہوٹل جہاں لذیذ کھانوں کے ساتھ 50 ہزار کتابیں بلامعاوضہ پڑھئیے

پرتگال کی ہوٹل نما لائبریری میں کتب بینوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ پرتگال: پرتگال کے ایک دیہات میں ایسا ہوٹل بھی ہے جہاں آپ کھانے کے آرڈر کے وقفے میں ہزاروں کتابوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرکے اس کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ پرتگال کے ایک چھوٹے سے گاؤں اوبیڈوس میں آپ کو وقت …


روسی آدم خور جوڑے کا 30 افراد کو کاٹ کر کھانے کا اعتراف

دمیتری بکشیو اور ان کی بیوی نتالیہ نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ 18 برس میں وہ کم ازکم 30 افراد کو قتل کرکے کھاچکے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ میش اخبار روس ماسکو: روس میں ایک آدم خور جوڑے نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کم ازکم 30 افراد کو مار کر انہیں اپنا نوالہ بنایا …


امریکی خاتون نے لاٹری میں 80 ارب روپے جیت لیے

میوس وینزک خطیر رقم کی لاٹری جیتنے کے بعد خوشگوار موڈ میں ۔ میسا چیوسیٹس: ایک امریکی خاتون نے لاٹری میں 80 ارب روپے سے زائد جیت لیے اور انعام جیتتے ہی انہوں نے اپنی ملازمت کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ 53 سالہ میوس وینزک نے چند روز قبل میساچیوسیٹس کے ایک پیٹرول اسٹیشن سے لاٹری …


شورکے بجائے آپ کی پسندیدہ خوشبو سے جگانے والا الارم کلاک تیار

اس کلاک کے لیے 7 مختلف خوشبوؤں کے کیپسول موجود ہیں جس میں آپ اپنی پسند کی خوشبو ڈلواسکتے ہیں۔ فوٹو سینسرویک پیرس: فرانسیسی کمپنی ایسا منفرد کلاک تیار کیا ہے جو اپنے شور سے جگانے کی بجائے آپ کی پسندیدہ دلکش خوشبو سے جگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صبح وقت پر جاگنے کے لیے سب الارم کا …


106 سال پرانا لیکن تازہ فروٹ کیک دریافت

یہ اس قدر تازہ ہے کہ اس کی نمی، نرمی اور خوشبو تک برقرار ہیں جس کی بظاہر کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آتی۔ (فوٹو: انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ، نیوزی لینڈ) آک لینڈ: براعظم قطب جنوبی یعنی انٹارکٹیکا پر موجود ایک بوسیدہ جھونپڑی سے نیوزی لینڈ کے ماہرین کو ایسا کیک ملا ہے جو اندازاً 106 سال …


دنیا کی مہنگی ترین کلرنگ بُک، قیمت 30 لاکھ روپے

عمدہ چمڑے میں رکھے دس صفحات کی یہ کلرنگ بک 30 لاکھ روپے میں فروخت کی جائے گی۔: بشکریہ بورڈ پانڈا لندن: کیا آپ ایسی رنگ بھرنے والی کتاب خریدنا چاہیں گے جس میں صرف 10 صفحات ہیں اور اسے خریدنے کے لیے جائیداد فروخت کرنی پڑے۔ آپ کا جواب تو نفی میں ہوگا لیکن اوپر …


قبرستان کہلانے والے جزیرے پر 40 سال سے تنہا رہنے والی خاتون

جزیرے پر زوئے کے علاوہ 400 گھوڑے، تین لاکھ گرے سیلز اور 350 اقسام کے خوبصورت پرندے پائے جاتے ہیں۔ فوٹو: ڈسکور میگزین کینیڈا: بہت کے قبائل آج بھی دنیا سے دور دراز جنگلات اور جزائر میں قدیم دور کی طرح زندگیاں گزار رہے ہیں لیکن ایک باہمت خاتون ایسی بھی ہے جو صرف سائنسی تحقیق …