Tag: دوطرفہ سیریز

’انڈیا اور پاکستان کے مابین کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں‘

انڈیا کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ روابط کی بحالی کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سرحد پار فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات وزیرِ خارجہ سشما سوراج …