Tag: ذوالفقار احمد چیمہ

بلوچستان کیا پولیس کے شہداء کا خون ارزاں ہے؟

راقم جس روز کوئٹہ پہنچا اس سے ایک روز پہلے ایس پی محمد الیاس اپنی اہلیہ اور بیٹے پوتے سمیت شہید کردیا گیا اور اس سے چند روز پہلے ڈی آئی جی حامد شکیل نے جامِ شہادت نوش کیا، پولیس نے اس پاک دھرتی کو اپنے خون سے بہت سیراب کیا ہے۔ اس عالمِ آب …


’’حضرت مولانا ‘‘کے مزار پر

پروفیسر اے آر نکلسن کا کہنا ہے کہ ’’جلال الدین رومی ہرزمانے کے صوفی شعراء میں سب سے عظیم ہے‘‘۔ دنیائے اسلام کے شاعرِ اعظم ڈاکٹر اقبالؒ نے کئی بار کہا کہ ’’آج کی دنیا پھر ایک رومی کی محتاج ہے جو لوگوں کے دلوں میں امید کی ایک نئی شمع روشن کرے اور لوگوں …


قومی مقابلوں میں ہنرمندی کا حیرت انگیز مظاہرہ

کیا سماں تھا کیا رونق تھی۔ اسلام آبادمیں منعقد ہونے والے ہنر مندی کے قومی مقابلوں میں نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ بہت سے لوگ پوچھتے رہے کہ نیوٹیک نے ہنرمندی کے مقابلے کرانے کا گُر کہا ں سے سیکھا ہے۔ مقابلوں نے تو نقشہ ہی تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ تربیتی اداروں …


دنیا کا خوبصورت ترین دارالحکومت

اسلام آباد کو دنیا کا دوسرا خوبصورت ترین دارالحکومت قرار دیا جاتا ہے۔ اگر اسلام آباد دوسرے نمبر پر ہے تو پہلے نمبر پر یقیناً آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کو ہونا چاہے۔دنیا کے بیشمار ملک دیکھنے کا موقع ملا ہے مگر اتنا خوبصورت دارالحکومت (Seat of Govt) نہیں دیکھا۔ برزبن سے ڈیڑھ گھنٹے کی پرواز …


آسٹریلیا میں فنی تربیت کا مشاہدہ

بدقسمتی سے ہمارے سول محکموں میں کسی سطح پر بھی ٹریننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا جب کہ امریکا، چین، مغربی یورپ اورآسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملکوں میں ٹریننگ کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ تربیت دیتے وقت اس کی روح کے مطابق تمام تقاضے پورے کیے جاتے ہیں۔ ٹریننگ صرف لیکچرز تک محدود نہیں …


آسٹریلیا کے سفر پر

کئی ملکوں کے ماہرین سے سن رکھا تھا کہ آسٹریلیا کا TVET سیکٹر بہت توانا ہے اور کئی ترقّی یافتہ ممالک آسٹریلیا کے ووکیشنل کوالیفیکیشن فریم ورک سے استفادہ کرتے ہیں۔ ہمارے دوست جاوید چوہدری نے بھی اپنے کچھ کالموں میں آسٹریلیا کے سسٹم اور ان کے ادارے TAFE کا ذکر کیا تھا لہٰذا ہمیں …


سانحۂ ماڈل ٹاؤن، شہباز شریف اور مریم نواز

ماڈل ٹاؤن کے ہلاک شدگان کے قتل میں وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ملوث کرنا نہ صرف غلط اور غیر قانونی ہے بلکہ اس سے ایک خطرناک رسم کی بنیاد پڑے گی۔ پھر ہر وزیرِاعلیٰ کے خلاف قتل کے پرچے درج ہوںگے، ہر پارٹی سربراہ کے خلاف قتل کی ایف آئی آر کٹے گی، ججوں …


دو انتہائی دلچسپ کتابیں

کوئی نئی کتاب اچھی لگے تو خریدتا ضرور ہوں، مصروفیت کے باعث پڑھنے میں تاخیر ہو جائے تو زادِ راہ کے طور پر لمبے سفر کیلیے بیگ میں رکھ لیتا ہوں ۔آج دو انتہائی دلچسپ کتابوں کا ذکر کرونگا، پہلی کتاب انتہائی تجربہ کار سفارتکار جناب جمشید مارکرکی یادداشتوں پر مشتمل ہے جو انھوںنے Quite …


مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہیں

کسی نے مظلوم کا اصل مفہوم سمجھنا ہو تو جا کر برما کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت ِزار دیکھ لے۔ بلاشبہ اس وقت روئے زمین پر مظلوم ترین انسان وہی ہیں جن کے نہ کوئی حقوق ہیں نہ شہریت۔ ہم نے قانون کی کتابوں میں اور انسانی حقوق کے چارٹرز میں پڑھ رکھا تھا کہ …


غیر منصفانہ اور تشویشناک فیصلہ

انصاف انسانی نہیں آسمانی تحفہ ہے، خالق ِ کائنات نے ہی انسانوں کو پہلے اس کا تصوّر دیا اور پھر اسے قائم کرنے کا حکم دیا اس کے معیار بھی خالق و مالک نے مقررّ کیے۔ فرمایا انصاف قائم کرو چاہے اس کی زد تمہارے عزیز و اقربا پر، تمہارے والدین پر یا تمہاری اپنی …