June 18, 2018, 7:58 pm

Tag: زاہدہ حنا

زاہدہ حنا

شاندار لوگوں کا خوبصورت شہر

لمز کے گرمانی سینٹر کے بلاوے پر میں اس سے پہلے بھی لاہور جاچکی ہوں ۔ پچھلی مرتبہ میزبانی ہماری معروف شاعرہ یاسمین حمید نے کی تھی ۔ اس مرتبہ حلقہ دانش کی طرف سے پروفیسر معین الدین نظامی کا دعوت نامہ موصول ہوا ۔ اس سے کئی ہفتوں پہلے ڈین آف...
زاہدہ حنا

مدیحہ گوہر؛ مزاحمت کی علامت

مدیحہ گوہر رخصت ہوئیں اور اپنے پیچھے بڑا کام‘ بڑا نام اور مداحوں کا ایک بڑا سوگوار حلقہ چھوڑ گئی ہیں۔ وہ کراچی میں پیداہوئیں‘ انگریزی ادب میںایم اے کیا۔انگلستان چلی گئیں جہاں انھوںنے لندن یونیورسٹی سے تھیٹر میں ایم اے کی ایک اورڈگری لی‘ پھر پاکستان واپس آگئیں۔ پاکستان میں حبس و...
زاہدہ حنا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین دن (آخری حصہ)

وہ تین دن جو اسلام آباد میں گزرے، ہنگامہ خیز اور ولولہ انگیز تھے۔ ہم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تین روزہ ادبی اور ثقافتی جشن میں یونیورسٹی طلبہ و طالبات اور اساتذہ کا انہماک دیکھ رہے تھے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے اب سے ساڑھے تین برس پہلے...
زاہدہ حنا

اماں ونی، اماں ونی

یہ سطریں جس وقت لکھی جا رہی ہیں ‘ اس کے چاہنے والے اسے قومی اعزاز کے ساتھ دفن کر رہے ہیں ۔37 ہزارکی گنجائش والا سویٹو اسٹیڈیم ان لوگوں سے بھرا ہوا ہے جنہوں نے اس کی شعلہ بار تقریریں سنیں ، نسلی امتیاز کے دیوسے اُسے لڑتے دیکھا ، بار...
زاہدہ حنا

جمہوریت، آمریت اور کتاب

انسان نے سیدھا چلنا، کھیت جوتنا، باغ لگانا سیکھا تو یہ مشقت کے ایسے کام تھے جو اس کا خون پسینہ نچوڑ لیتے تھے۔ اس کی یہ محنت مشقت اس سے تفریح کی طلب گار ہوئی۔کبھی چاند کا میلہ اور کبھی موسم بہار کا۔ فصل کی کٹائی کے موقع پر ناچ گانا۔...
زاہدہ حنا

بلوچستان کل اور آج (آخری حصہ)

گوادر سے رخصت ہوتے ہوئے یاد آرہا ہے کہ بلوچستان اور کوئٹہ کا نام پہلی مرتبہ ساڑھے تین چار برس کی عمر میں اس وقت کان میں پڑا جب چوتھی منزل پر بنا ہوا ہمارا پینٹ ہاؤس یخ بستہ ہوگیا۔ امی نے بتایا کہ یہ کوئٹہ سے آنے والی ہوائیں ہیں جو...
زاہدہ حنا

بلوچستان کل اور آج (دوسرا حصہ)

آر سی ڈی سی گوادر کے ناصر سہرابی اور ان کے ساتھیوں نے پانچویں کتب میلے کا اہتمام بڑے پیمانے پر کیا تھا۔ عبدالمجید گوادری آڈیٹوریم لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ خاص بات یہ تھی کہ حاضرین میں 50 سے زیادہ بلوچ خواتین اور لڑکیاں بھی موجود تھیں۔ فاطمہ حسن اس سے پہلے کے...
زاہدہ حنا

پہلی خواب دیکھنے والی (آخری حصہ)

روئے زمین پر  پہلا خواب دیکھنے والی حضرت حوا جو عبرانی زبان میں ’حیات‘ کے معنی رکھتی ہیں‘ ان کی بیٹیاں  ہزار ہا سال سے خواب دیکھ رہی ہیں۔آزادی اور کامرانی کے خواب ۔ ہم اگر ایک نظر ان چند عورتوں پر ڈالیں جو اپنے اپنے زمانے میں باکمال اور بے مثال تھیں...

امر جلیل کو وکیل کرلیں

1974 میں جب میں گڈوانی اسٹریٹ سے رخصت ہوئی تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ امر جلیل اور میں ہم محلہ ہیں۔ وہ سندھی، انگریزی اور اردو کے ایک نادرکہانی کار اور کالم لکھنے والے دانشور، ایک روادار اور کشادہ دل ادیب ہیں۔ اسے محض اتفاق جانیے کہ اکادمی...

دھان کے تین دانے

میں خوش نصیب ہوں کہ بیٹیوں والی ہوں اور اسے بھی اپنی خوش بختی خیال کرتی ہوں کہ میری بیٹی اور بہو دونوں کی پہلی اولاد بیٹی ہے۔ بیٹیاں ایک ایسا خزانہ ہیں جو اپنی ماؤں کا آخری سانس تک ساتھ دیتی ہیں۔ اس میں غربت اور امارت کی کوئی تخصیص نہیں۔...