January 23, 2018, 2:51 pm

Tag: زاہدہ حنا

امر جلیل کو وکیل کرلیں

1974 میں جب میں گڈوانی اسٹریٹ سے رخصت ہوئی تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ امر جلیل اور میں ہم محلہ ہیں۔ وہ سندھی، انگریزی اور اردو کے ایک نادرکہانی کار اور کالم لکھنے والے دانشور، ایک روادار اور کشادہ دل ادیب ہیں۔ اسے محض اتفاق جانیے کہ اکادمی...

دھان کے تین دانے

میں خوش نصیب ہوں کہ بیٹیوں والی ہوں اور اسے بھی اپنی خوش بختی خیال کرتی ہوں کہ میری بیٹی اور بہو دونوں کی پہلی اولاد بیٹی ہے۔ بیٹیاں ایک ایسا خزانہ ہیں جو اپنی ماؤں کا آخری سانس تک ساتھ دیتی ہیں۔ اس میں غربت اور امارت کی کوئی تخصیص نہیں۔...

الوداعی کلمات

میرے سامنے گیارہ سو صفحات پر مشتمل ایک کتاب ہے اور اس پر دوسرے فاضل دوستوں کی طرح مجھے بھی کچھ کہنا ہے، لیکن اتنی ضخیم کتاب کا عطر دس منٹ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ عمران کامیانہ قابلِ داد و مبارکباد ہیں کہ انقلاب روس کی پہلی صدی مکمل ہونے پر...

لفظوں کی دیوانہ وار گولہ باری

کچھ دنوں سے ٹرمپ صاحب طیش کے ساتویں آسمان پر مقیم ہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ شمالی کوریا کے ’سپریم لیڈر‘ اپنے ایٹمی پروگرام کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں اور انھیں ’پاگل شخص‘، ’بکواسی‘ اور ’قابل رحم‘ ایسے القاب سے یاد کرتے ہیں۔ شمالی کوریا کے سپریمو اپنے ایٹمی ہتھیاروں...

سلام استاد

5 اکتوبر کی دوپہر میں کراچی کی حبیب یونیورسٹی میں بارہ پندرہ طلبہ کے درمیان تھی۔ یہ آصف فرخی کے طلبہ سے ملاقات کی تقریب تھی۔ وہ لڑکیوں اور لڑکوں کو اردو پڑھاتے ہیں، ان میں سے چند 2017 کی ابتدا میں شائع ہونے والی میری کتاب The House of Loneliness پڑھ چکے...

ٹرک ڈرائیور گلابن

یہ خبر کہ سعودی عرب میں جون 2018 تک خواتین کو کار چلانے کی اجازت مل جائے گی، ساری دنیا میں تہلکہ مچا گئی۔ اس پر طرح طرح کے تبصرے ہورہے ہیں۔ میں نے اپنے پچھلے کالم میں اس پر خامہ فرسائی کی۔ ابھی یہ کالم شایع بھی نہیں ہوا تھا کہ...

سعودی عرب؛ عورتوں کی کامیاب بغاوت

کار خریدنے کی خواہش عرصہ دراز سے سینے میں پرورش پارہی تھی۔ اسی آرزو کو پانے کے لیے میں نے 1972ء سے روپے جوڑنے شروع کردیے تھے۔ اس زمانے میں پرانی کاریں 25 سے 30 ہزار کے درمیان مل جاتی تھیں۔ 1974ء میں میرے لیے یہ ممکن ہوسکا کہ میں ایک فورڈ...

خدا خیر کرے

حیدرآباد میں ترقی پسندوں کی ایک محفل ہے جس میں جام ساقی اور کئی دوسرے سیاستدان اور ادیب آئے ہوئے ہیں۔ ان میں احمد سلیم بھی موجود ہیں، وہ مجھے بنگلہ ادیب اور 1971 کی جنگ آزادی میں سیاسی طور پر متحرک اور نامور خاتون جہاں آرا امام کی 71 کی ڈائری...

’ امن عالم زندہ رہے‘

یہ سطریں 21 ستمبر کو لکھی جارہی ہیں۔ وہ تاریخ جب اقوام متحدہ کی طرف سے امن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوامِ عالم کا حال یہ ہے کہ امن کے نام پر دنیا کا جغرافیہ بارود کی بُو اور خون کی بساندھ سے محفوظ نہیں۔ شرقِ اوسط ہو، افریقا یا...

عورت سوال اٹھاتی ہے

1857 میں مغل سلطنت کا خاتمہ ہوا تو اس کے ساتھ ہی اردو ادب کے زمین وآسمان بھی بدلے گئے۔ کہاں داستانوں کی شہزادیاں اور پرستان کی پریاں تھیں اورکہاں ڈپٹی نذیر احمد نے’مراۃالعروس‘ میں ایک نئی عورت کی چھب دکھائی۔ اصغری نام کی ایک کم سن لڑکی ہے جو بیاہ کر آتی...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں