Tag: صحت

موسمی انفلوائنزا: ملتان میں 45 روز کے دوران اموات کی تعداد 35 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث 45 دن میں اموات کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔ ملتان میں اب تک سیزنل انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جا سکا ہے جس کے باعث مزید تین مریض انفلوئنزا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض ملتان …


سر کی خشکی سے نجات پائیے

عام طور پر خشکی جنم کی وجہ بالوں کی صفائی کا زیادہ خیال نہ رکھنا یا جلدی مسائل ہیں۔ دور جدید میں بالغ ہو یا بچہ ،ہر کسی کے سر میں خشکی بہت عام ہو چکی جس کا نتیجہ تکلیف دہ خارش کی شکل میں نکلتا ہے۔یہ مسئلہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد …


نیند کی کمی الزائیمر کی وجہ بن سکتی ہے

نیند کی کمی الزائیمر اور دیگر خطرناک دماغی امراض کی وجہ بن سکتی ہے۔ واشنگٹن: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک رات کی نیند کی خرابی، دماغی سرکٹ میں تبدیلیاں پیدا کرسکتی ہے اور مستقبل میں یہ الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے امراض کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ نیند کی کمی دماغ میں ان پروٹین …


مسوں کو ختم کرنے کے گھریلو نسخے

کیا آپ کے جسم پر مسے (اسکن ٹیگ) ہیں اور آپ ان سے پریشان ہیں تو اب پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ آپ گھر بیٹھے ان سے باآسانی جان چھڑا سکتے ہیں اور اس کے لیے ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔ عمومی طور پر مسے جسم کے کسی بھی …


خون نکالے بغیر بلڈ شوگر چیک کرنے والا انقلابی اسٹیکر

ایبٹ کا انقلابی گلوکوز سینسر جسے ایف ڈی اے نے امریکہ میں فروخت کی اجازت دیدی ہے۔ یہ گلوکومیٹر ہر لمحہ خون میں کمی بیشی نوٹ کرتا رہتا ہے۔ واشنگٹن: ایبٹ کمپنی نے 24 گھنٹے خون میں شکر کی کمی بیشی نوٹ کرنے والا ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو جلد سے منسلک ہوکر ہمہ …


آپ کی شخصیت کیسی ہے؛ اپنے ناخنوں سے پوچھ لیجیے

ناخنوں کی ظاہری ساخت سے وہ باتیں بھی پتا چل سکتی ہیں جنہیں لوگ ساری دنیا سے چھپاتے ہیں۔ کراچی: ہر انسان کے ناخن دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں یہاں تک کہ بچوں کے ناخن بھی والدین سے جداگانہ ہو سکتے ہیں۔ البتہ ناخنوں کی ساخت میں شخصیت کے راز بھی پوشیدہ ہوتے ہیں۔ نائجیریا کے …


ہسپتال میں اموات: ‘ایک کے اوپر ایک لاش پڑی تھی’

گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج ہسپتال کے 100 نمبر وارڈ کو انفلائٹس کے مریضوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے انڈیا کی شمال مشرقی ریاست اترپردیش کے شہر گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج ہسپتال کے 100 نمبر وارڈ کو انسیفالائٹس یا دماغ کی سوزش کے مریضوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا …


عورتوں کا دماغ مردوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے، تحقیق

خواتین کو ذہانت میں کم تر سمجھنے والے اپنی غلط فہمی دُور کرلیں۔ کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں کا …


انڈیا میں اچاری کونڈوم کی فروخت پر سوشل میڈیا پر تنقید

ایک انڈین کمپنی نے اچار کے ذائقے اور بو والا کونڈوم بازار میں لانچ کیا ہے۔ فلیورڈ کونڈوم کی سیریز میں، مین فورس کی جانب سے لائی جانے والی اس نئی مصنوعات کو صارفین کو متوجہ کرنے کا ایک طریقہ کہا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے ایک دوسری کمپنی ڈيوریكس ‘بیگن فلیور’ والے کونڈوم …


جسم کے اندرونی زخم بھرنے والی جادوئی ٹیپ

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے گھونگھے کے لیس دار مادے سے یہ ٹیپ بنائی ہے۔ ہارورڈ: وہ دن دور نہیں جب ڈاکٹر اندرونی جسمانی زخم اور دل کے سوراخ کو کامیابی سے بند کرنے کے لیے گھونگے کے بدن خصوصاً پیروں سے خارج ہونے والے لیس دار مادے (سلائم) سے بنی ٹیپ استعمال کریں گے۔ باغیچوں …