Tag: طالبان

طالبان کی قید سے رہا ہونے والے کینیڈین شہری جوشوا بوئل 15 الزامات میں گرفتار

پانچ سال تک طالبان کے قبضے میں رہنے والے کینیڈین شہری جوشوا بوئل کو جنسی تشدد، غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور موت کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کینیڈا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق 34 سالہ جوشوا بوئل کو جن 15 مختلف الزامات کا سامنا ہے ان …


طالبان: ملا اخونزادہ کے بیٹے نے ہلمند میں خودکش حملہ کیا

افغانستان میں طالبان کے ترجمان اور کوئٹہ شوریٰ نے تصدیق کی ہے کہ امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کے ایک بیٹے نے جمعرات کو جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں خود کش حملہ کیا تھا۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور کوئٹہ شوریٰ کے ایک ممبر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے …


قندہار: طالبان کے ہاتھوں مغوی بنائے گئے سات دیہاتی ہلاک جبکہ 30 تاحال لاپتہ

مقامی میڈیا کے مطابق شدت پسندوں نے گاؤں والوں پر الزام عائد کیا کہ وہ حکومت کی مدد کر رہے ہیں افغانستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ طالبان کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے کم از کم سات افراد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قندہار صوبے میں …


افغان فوج کے اہلکار کی فائرنگ سے سات امریکی فوجی زخمی

افغانستان میں امریکی حکام کے مطابق ایک افغان فوجی کے حملے میں سات امریکی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی فوج کی کمانڈ کے ایک ترجمان کے مطابق سنیچر کو شمالی صوبہ بلخ میں واقع فوجی اڈے کے اندر ہونے والے حملے میں زخمی امریکی فوجیوں کو وہاں سے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٭ …


جنوبی افغانستان کے اہم شہر سنگین پر طالبان کا قبضہ

طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے کے ایک اہم شہر سنگین پر ایک سال سے مسلسل جاری جنگ کے بعد قبضہ کر لیا ہے۔ افغان فورسز کا کہنا ہے کہ انھوں نے جنگی حکمت عملی کے تحت سنگین سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔ ہلمند کے گورنر کے ایک ترجمان نے تصدیق کی کہ پولیس …