37.6 C
Lahore, PK
جون 23, 2018, 4:35 pm

Tag: عبدالقادر حسن

عبدالقادر حسن

میاں صاحب کی ایک اور غلطی

نواز شریف کی خوش نصیبی ان پر ہمیشہ مہربان رہی ان کے اُلٹے کام بھی سیدھے ہوتے گئے بگڑی بنتی گئی، دونوں ادوار میں ان کی اپوزیشن نہ ہونے کے برابر تھی وہ ہر کام اپنی مرضی سے کرتے رہے حتیٰ کہ ایک وقت وہ بھی آگیا جب وہ امیر المومنین بننے...
عبدالقادر حسن

اشرافیہ کو سات خون معاف

سیاستدانوں نے جاتے جاتے ایک بار پھر عوام پر حملہ کر دیا ہے اوراپنے لیے سرکاری خزانے کی لوٹ مار کو جائز قرار دے دیا ہے۔ پاکستان جس مقصد کے لیے حاصل کیا گیا تھا وہ مقصد تو کب کا دفن کیا جا چکا ہے اور اس کو دفن کرنے میں ملک...
عبدالقادر حسن

حکومت جو ہماری اپنی ہے

یہ بات درست ہے کہ ملک میں اس وقت پریشان حالی اور ہنگامی صورتحال ہے، سیاسی میدان میں حکومت اپنی معینہ مدت پوری کرنے جا رہی ہے، نواز شریف کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے ان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ عنقریب ہونے کی توقع ہے۔ میاں شہباز شریف نواز لیگ کے...
عبدالقادر حسن

تاریخ کا سفر

وقت کی ایک رفتا ر ہوتی ہے جو کسی کے اشارے اور کسی کی مرضی کی پابند نہیں ہوتی۔ ہر لمحہ اس کا اپنا اور زر خرید ہوتا ہے جو چیزیں بکا کرتی ہیں ان میں ایک وقت بھی ہے جو کسی بھی مارکیٹ میں بکتا ہے اور جس کے خریدو و...
عبدالقادر حسن

نئی زندگی کی تلاش

ملک میں پانی کی قلت کے متعلق منعقد ہونے والے سیمیناروں میں آبی ماہرین ہمیں وقتاً فوقتاً اس بات کی یاد دہانی کراتے رہتے ہیں کہ ملک میں پانی کی شدید قلت ہونے والی ہے بلکہ اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو یہ قلت ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ہماری...
عبدالقادر حسن

جدید سیاست اور نیکی

نئے زمانے کے نئے انداز ہیں اوراپنی ضروریات ہیں اور ان ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے حکومت کے معاملات چلائے جاتے ہیں، آج کل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج پھلتے پھولتے میڈیا کے ساتھ نبرد آزما ہونا ہے تا کہ اپنی کار کردگی کو مثبت انداز میں اور اپنی مرضی کے...
عبدالقادر حسن

پاکستان کے نام سے عزت پانے والے

میری پیدائش پاکستان کے قیام سے پہلے کی ہے یوں میری عمر پاکستان کی مجموعی عمر سے زیادہ ہے مجھے وہ تمام مناظر یاد ہیں جب پاکستان بننے کے بعد میرے علاقے سے غیر مسلم ہجرت کر کے بھارت روانہ ہوئے ۔ خوش قسمتی سے میں ان لوگوں میں شامل ہوں جن...
عبدالقادر حسن

جمہوریت میں ہی زندگی ہے

کوئی بھی جب نیا دیس اور ملک دیکھتا ہے اور اس نئی دنیا کو اپنے ذہن اور دل میں سمو لیتا ہے تو وہ اپنے مشاہدے میں اس اضافے پر دل ہی دل میں فخر محسوس کرتا ہے کہ وہ اپنی اس مستعار زندگی میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا ہے،...
عبدالقادر حسن

بل یا کھانا پینا

چند دن گزرے ایک دل جلے بلکہ صاحب دل بجلی کے ایک افسر اعلیٰ سے اچانک ملاقات ہو گئی، میں نے چھوٹتے ہی ان پر بجلی کی ترسیل اور مہنگائی کے متعلق پے در پے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی ۔ میرے سوالات کا تسلی بخش جواب تو ان کے پاس نہ...
عبدالقادر حسن

ایک نئی جنگ کا خطرہ

نائن الیون کے حادثے کے بعد اس کو بہانہ بنا کر امریکا نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف اعلانیہ جہاد شروع کر رکھا ہے وہ اس میں اپنی پوری قوت بھی استعمال کرتا ہے اور اس کے ساتھ اس بات کی بھی سر توڑ کوشش میں ہے کہ مسلمانوں...