Tag: مخالف ٹویٹ

ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹویٹ پر پاکستانیوں کا غصہ اور انڈین خوش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو پاکستان کو دی جانے والی امداد کو احمقانہ فیصلہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ ‘پاکستان نے امریکہ کو جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ ن دیا۔’ پاکستان نے صدر ٹرمپ کے اس بیان پر سخت احتجاج کیاجبکہ پاکستانی شہری اس کے بعد سے مسلسل سوشل میڈیا …