Tag: موسمیات

پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں 11سے 13جولائی کو شدید بارشوں کی پیش گوئی، دریائے جہلم، چناب اور ستلج بپھرنے کا خدشہ، سیلاب کے خطرے کے پیش نـظر قریبی دیہاتوں اور آبادیوں کو وارننگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون کے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش کوئی کرتے ہوئے 11اور 13جولائی سے …


محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، فاٹا، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےاکثرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، میرپور خاص ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان …


پاکستان کااہم شہر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر، درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آبادایک بار پھر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق مون سون کی برساتوں کے بعد جیکب آبادکی موسم تین دن تک خوشگوار رہی ہفتہ کو جیکب آبادمیں شدید گرمی پڑی اس طرح جیکب آباد ایک بار پھر گرمی کی …


جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار

اسلام آباد /راولپنڈی(آن لائن)عیدالفطر کے دوسرے اور تیسرے روز موسم خوشگوار ہونے کے بعد نواحی علاقوں سے شہریوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد، مری اور گلیات کے تفریحی مقامات کا رخ کیا ، نوجوان اپنے دوست احباب اور اہلخانہ کے ہمراہ موسم کا مزہ لینے امڈ آئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ …


عید پر موسم کیسا رہے گا؟بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الفطر پر موسم خوشگواررہے گا۔، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی چھٹیوں میں لاہور سمیت بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔جبکہ بالائی خیبر پختون خوا اور کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔عید کی آخری چھٹیوں میں بدھ سے ہفتے …


بارشوں نے تباہی مچا دی۔۔متعدد جاں بحق، کئی افراد زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد جاں بحق، 7زخمی ہو گئے، فیڈر ٹرپ ہو جانے کے باعث کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبہ بھر میں آندھی …


پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کر دی ۔فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق پیرسے جمعہ تک  کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوںکا سلسلہ شروع ہو گا   اور …


’’پاکستان کے کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ‘‘ تشویشناک صورتحال ۔۔ متعدد افراد جاں بحق

لاہور/فیصل آباد /بہاولنگر/ بھکر(آئی این پی ) تیز آندھی اورطوفانی بارش سے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی مچادی ، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد جابحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں طوفانی آندھی کے باعث مختلف …


ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے ایک اورخوشی کی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

اسلام آسباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ٗوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش اورٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ٗ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، …


پنجاب میں آندھی اورطوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،9 افراد جاں بحق ، 30سے زائد زخمی،انتہائی تشویشناک صورتحال

لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں آندھی اورطوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پنجاب میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات پیش آئے جن میں 9افراد جاں بحق اور30سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ بہاول نگر میں آندھی سے …