Tag: نقیب اللہ

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست کراچی کے علاقے احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے …


’کاش نقیب اللہ کا نام احسان اللہ احسان ہوتا‘

سوشلستان میں کرکٹ کے ماتم کا وقت ہوا چاہتا ہے کیونکہ پانچ میچز کی سیریز ہارنے کے بعد کرکٹ تجزیہ کار (جو کہ اپنی دانست میں ہر ایک ہے) اس پر رائے دینے سے کیسے رُک سکیں گے۔ مگر ہم کراچی میں ہونے والے ایک نوجوان کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بارے میں سوشل …


نقیب اللہ کی ’پولیس مقابلے میں ہلاکت‘ پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

پاکستان کے چیف جسٹس نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں نقیب اللہ محسود نامی نوجوان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے پر سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس سے سات دن میں …