Tag: نواز شریف

نوازشریف

مریم کو عدالت میں گھسیٹنا مہنگا پڑے گا، نواز شریف

بیٹی کا دور دور سے سیاست سے تعلق نہیں تھا لیکن یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا،نواز شریف اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا اور جنہوں نے یہ...
نواز شریف

زباں بندی کے فیصلے صرف پاکستان میں آتے ہیں، نواز شریف

یہ ملک پہلے ہی انتشار کا شکار ہے، صورتحال کا کوئی حل نکالنا چاہیے؛ نواز شریف؛ اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتجاج سب کا حق ہے سب کے یکساں حقوق ہیں کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو...
نوازشریف

جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے، نواز شریف

آصف زرداری جوکام کررہے ہیں وہ شرمناک ہیں، نواز شریف اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے اور واجد ضیا جے آئی ٹی کے سربراہ ہیں ملک و قوم کے مالک نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد...
آصف زرداری

وقت آیا تو نواز شریف سے حساب لیں گے، آصف زرداری

سونامی کراچی سے شروع ہوئی اور خیبرپختونخوا میں ختم ہوئی،زرداری نوابشاہ: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے نواز شریف کی حکومت بچائی لیکن انہوں نے اچھا صلہ نہیں دیا اور وقت آیا تو ان سے حساب لیں گے۔ نوابشاہ پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے...
نواز شریف

الزام خان فارغ ہونے والا ہے خیبرپختون خوا میں ہماری حکومت ہوگی، نواز شریف

عمران خان اب ایک ضلع کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے، سابق وزیراعظم سوات: سابق وزیرِاعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا (ن) لیگ کے حق میں فیصلہ کرنے والا ہے اور الزام خان اب فارغ ہونے والے ہیں۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِاعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے...
نواز شریف

چیف جسٹس نے حکومت کا کام اپنے قبضے میں کرلیا، نواز شریف

میرا مقدمہ فراڈ جس کے پیچھے بہت سے قوتیں ہیں، سابق وزیراعظم اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس وہ کام نہ کریں جو ان کا نہیں بلکہ وہ کام کریں جو ان کا ہے جبکہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں...
چیف جسٹس

اب نواز شریف کچھ بھی تو نہیں رہے تو کارروائی کیا کریں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ یہ بھی پڑھیں: نیب ریفرنسزکی سماعت؛ نواز شریف کی ملازمت سے متعلق اقامہ اورمعاہدہ عدالت میں پیش سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں...
نواز شریف

میری نااہلی کیخلاف عدلیہ سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، نواز شریف

فیصلے دینے والوں کوسوچنا چاہئے قوم کوان کے فیصلے تسلیم نہیں، سابق وزیراعظم اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف بولنا میرا اور میری پارٹی کا حق ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے اندر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا...
نواز شریف

نیب ریفرنسزکی سماعت؛ نواز شریف کی ملازمت سے متعلق اقامہ اورمعاہدہ عدالت میں پیش

واجد ضیاء لندن فلیٹس ریفرنس سے متعلق دستاویزات پیش کریں گے۔ اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کی متحدہ عرب امارات میں ملازمت سے متعلق اقامہ اور معاہدہ عدالت میں پیش کردیا ہے۔ مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان...

بنی گالا اور بلاول ہاؤس والے ایک ہی جگہ سجدہ ریز ہوگئے، نواز شریف

تم جیت کر بھی ہار گئے ہم ہار کر بھی جیت گئے، قائد مسلم لیگ (ن) اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بنی گالا اور بلاول ہاؤس والے ایک ہی جگہ سجدہ ریز ہوگئے، یہ جھوٹے، منافق اور چابی والے کھلونے ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد ہے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن)...