37.6 C
Lahore, PK
جون 23, 2018, 4:36 pm

Tag: وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان

دو جاسوس کریں محسوس…

کسی بھی کتاب پر تبصرے کا سہل نسخہ یہ ہے کہ آپ اس پر تبصرہ کرنے کے بعد کتاب پڑھنا شروع کریں۔ گذشتہ دنوں مجھے یہی محسوس ہوا جب برصغیر کے دو سابق جاسوسانِ عظام آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل اسد درانی اور ریسرچ اینڈ انلاسز ونگ (...
وسعت اللہ خان

تو کیا میاں صاحب عاقل بالغ نہیں ؟

نواز شریف کے لیے شائد اتنا نقصان دہ روزنامہ ڈان کو دیا جانے والا انٹرویو نہیں جتنا ان کی مرضی کے بغیر ہر جانب سے صفائیاں پیش کرنے کا عمل ہے۔ یہ صفائیاں بھی نواز شریف کو اعتماد میں لیے بغیر پیش کی جا رہی ہیں۔لہذا نہ صرف مسلم لیگی قیادت اور...
وسعت اللہ خان

بچے جھونکنے کے لیے نہیں پالنے کے لیے ہیں

ہر نئے بچے کی آمد اس کا ثبوت ہے کہ خدا دنیا سے ہنوز مایوس نہیں ہوا ، یا یہ کہ بچے کلیوں کی طرح نازک ہوتے ہیں ان کی دیکھ بھال پھولوں کی طرح کرنی چاہیے ، یا کہ بچے ہمارے ہاتھوں میں آنے والے زمانوں کی امانت ہے ، یا...
وسعت اللہ خان

مقتول ہی تو قاتل ہے

اس دنیا میں اگر کسی شے کا سب سے زیادہ ریپ ہوا ہے تو وہ دلیل ہے اور پھر اس ریپ زدہ دلیل کے ساتھ تہذیب کا جیسا ریپ ہوا اور ہو رہا ہے اس کا کوئی توڑ کم ازکم مجھے تو ٹپائی نہیں دے رہا ۔حل تو خیر لاینحل ہے۔ بہت دور...
وسعت اللہ خان

ٹیکس بولے تو اٹیچ باتھ روم ؟

وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے اب تک ہونے والی ٹیکس اصلاحات میں ایک اور انقلابی اصلاح کا اضافہ کر کے ٹیکس ریٹ پینتیس فیصد سے کم کر کے پندرہ فیصد کر تو دیا ہے۔مگر اکیس کروڑ میں سے بیس کروڑ لوگوں کے لیے اس اعلان کی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی...
وسعت اللہ خان

سفید تھر میں صاف پانی

گزشتہ ہفتے سانگھڑ کے علاقے کھپرو سے رکنِ قومی اسمبلی شازیہ مری کے بلاوے پر واٹر سپلائی کا ایک بڑا منصوبہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس منصوبے کے تحت لوئر نارا کینال سے پانی لے کر جمال آباد کے آٹھ اعشاریہ تین ملین گنجائش والے واٹر پروسینگ حوضوں...
وسعت اللہ خان

مغفرت سے پہلے عقلِ سلیم مانگئے

پاکستان کی سیاست، بیورو کریسی، فوج، عدلیہ اور مذہبی اسٹیبلشمنٹ میں ایسے بیسیوں خواتین و حضرات ہیں جن کے پاس غیراعلان شدہ دوہری شہریت، بے نامی املاک، دوہرے بینک اکاؤنٹس اور جو جو سہولت بھی دہری ہو سکتی ہے سب موجود ہے۔ ہر طاقتور حلقے میں ایسے کئی حاضر و ریٹائرڈ ہیں جو...
وسعت اللہ خان

جی میں آتا ہے بڑھ کے دوں جوتا

جوتا دکھانا یا جوتا مارنا،احتجاج کا یہ پاپوش ناک چلن کسی ایک خطے تک محدود نہیں بلکہ عالمی وبا ہے۔ سب سے اہم واقعہ تو واحد سپرپاور کے صدر جارج بش جونئیر کا ہے جب چودہ دسمبر دو ہزار آٹھ کو بغداد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران عراقی صحافی منتظر الزیدی نے...
وسعت اللہ خان

وومین پاور اور جماعتِ اسلامی

سب سے پہلے تو میں اکیس دسمبر کو خیبر پختونخوا کے اضلاع زیریں و بالائی دیر میں یونین کونسل شادی خیل اور ثمر باغ میں ایک سو آٹھ بلدیاتی نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔ مبارک باد اس لیے بھی بنتی ہے کہ...
وسعت اللہ خان

سینٹ اینڈریوز چرچ کی چینی آنٹی

میں جنوبی پنجاب کے جس قصبے میں پچپن برس پہلے جنما وہاں ایک ہی چرچ تھا اور اب بھی ہے۔سینٹ اینڈریوز چرچ۔تقسیم سے پہلے تعمیر ہوا تھا (مگر یہ اضافی بات ہے۔ ننانوے فیصد چرچ تقسیم سے پہلے ہی تعمیر ہوئے تھے)۔ سینٹ اینڈریوز بچپن کی یاد آور البم...