January 23, 2018, 2:48 pm

Tag: وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان

وومین پاور اور جماعتِ اسلامی

سب سے پہلے تو میں اکیس دسمبر کو خیبر پختونخوا کے اضلاع زیریں و بالائی دیر میں یونین کونسل شادی خیل اور ثمر باغ میں ایک سو آٹھ بلدیاتی نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔ مبارک باد اس لیے بھی بنتی ہے کہ...
وسعت اللہ خان

سینٹ اینڈریوز چرچ کی چینی آنٹی

میں جنوبی پنجاب کے جس قصبے میں پچپن برس پہلے جنما وہاں ایک ہی چرچ تھا اور اب بھی ہے۔سینٹ اینڈریوز چرچ۔تقسیم سے پہلے تعمیر ہوا تھا (مگر یہ اضافی بات ہے۔ ننانوے فیصد چرچ تقسیم سے پہلے ہی تعمیر ہوئے تھے)۔ سینٹ اینڈریوز بچپن کی یاد آور البم...
وسعت اللہ خان

آٹھ سو سالہ سوگ کا عالمی ریکارڈ

وسطی ایشیا تک تو اموی پہنچ ہی چکے تھے۔ پہلے عباسی خلیفہ ابو عباس السفاح کے وقت چین کی تانگ بادشاہت  کی قلمرو میں ترکستان تک کا علاقہ تھا۔ جولائی سات سو اکیاون میں دریائے طلاس کے کنارے عرب افواج نے تانگ لشکر کو تبتی اتحادیوں کے تعاون سے ایک مختصر سی جنگ...
وسعت اللہ خان

اور اب ٹیپو سلطان سے کھلواڑ

اور اب بھارت کے وزیرِ مملکت آنندکمار ہیگڑے نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ ریاست کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سے سلطان فتح علی ٹیپو کی سالگرہ تقریبات ( دس نومبر) میں شریک نہیں ہوں گے کیونکہ ٹیپو لاکھوں ہندؤوں کا قاتل ہے اور کرناٹک کی کانگریس سرکار کو ٹیپو سلطان...
وسعت اللہ خان

اے عظیم سازشی تیرا شکریہ

یقیناًسترہ اکتوبر کو سر سید احمد خان کی دو صد سالہ سالگرہ کی تقریبات و تذکرے سے پاکستان کا قریہ قریہ سج چکا ہوتا، ایوانِ صدر یا اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں مسلم لیگ کے دو قومی نظریے کے روحانی باپ کے اعزاز میں مرکزی تقریب ضرور ہوتی اور ہر ٹی...
وسعت اللہ خان

کیا تھی اور کیا ہو گئی!

اگلے برس پیپلز پارٹی کی گولڈن جوبلی ہے۔اگر پاکستان کے ستر برس کی سیاسی تنظیمی تاریخ دیکھی جائے تو بس ایک ہی پارٹی دکھائی دیتی ہے جس کے کارکنوں نے ایوب خان سے  ضیا الحق تک ہر تانا شاہی کو منہ دیا ، جیلیں بھریں ، کوڑے کھائے، پھانسیوں پر جھولے، خود سوزی...
وسعت اللہ خان

بس دو نسلیں ہی تو اور چاہئیں

گذشتہ مضمون میں یہ جائزہ لیا گیا کہ تمام تر نیک خواہشات اور نعرے بازی کے باوجود دنیا کی آدھی آبادی یعنی خواتین معاشی ، سماجی ، اقتصادی و سیاسی اعتبار سے 2017 ء میں بھی مردوں سے بہت پیچھے کیوں ہیں اور  عالمی سطح پر پارلیمان میں ان کی نمایندگی اوسطاً 19...
وسعت اللہ خان

آئینہ ٹیڑھا ہے کہ منہ؟

جب آدم ؑبنایا گیا تو حوا بھی تخلیق ہوئی۔ناطق اور غیر ناطق کی تمیز کے بغیر ہر ذی روح کے جوڑے بنائے گئے۔ یعنی جتنے نر کم و بیش اتنی ہی مادائیں تاکہ افزائشِ نسل کی گاڑی کے دونوں پہئیے برابر کے ہوں اور نسلِ جاندار بلا ہچکولے کھائے زندگی کے بے...
وسعت اللہ خان

کیا اینٹی لالچ ویکسین تیار ہو سکتی ہے ؟

پانچ روز پہلے موسلا دھار بارش کے دوران ممبئی کے دو سرکلر ریلوے اسٹیشنوں ( الفانسٹن اور پاریل ) کو جوڑنے والے پل پر مسافروں کی بے پناہ بھیڑ میں ٹرین پکڑنے کی جلد بازی میں بھگدڑ مچ گئی۔22 افراد ہلاک اور 30 شدید زخمی ہو گئے۔پھر سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل...
وسعت اللہ خان

گلاسنوسٹ، سعودی اسٹائل

یہ احادیثِ نبوی ڈیڑھ ہزار برس پرانی سہی کہ تعلیم حاصل کرو چاہے تم مرد ہو کہ عورت، علم حاصل کرو بھلے چین جانا پڑے اور یہ واقعہ اپنی جگہ کہ غزوات میں قیدی بنائے جانے والے کفار کو یہ پیشکش کی جاتی کہ اگر تم بچوں کو پڑھا سکو تو تمہیں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں