Tag: ویب ڈیسک

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

جاپانی گڑیا اوکائیکو جس کے بال اب تک بڑھ ر ۔ ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچےجس کے بارے میں کہا جاتاکہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ۔ اوکائیکو کا ایک اور نامجسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ۔ اس وقت ایواما زیما نامی مندر …


معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

میں بھی سندھی ہوں، ایم کیو ایم سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق ن، انور مقصود کراچی: معروف فن کار انور مقصود نے ایک سندھی کے حوالے سے متنازع مزاحیہ ویڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ انور مقصور سوشل میڈیا پر انوار نامہ کے نام سے سیریز پروگرام کرتے ۔ معروف فن کار نے سیریز میں …


سنی لیون نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

21 سال کی عمر میں لوگوں کی نازیبا باتیں مجھے بُری طرح متاثر کرتی تھیں،سنی لیون۔  ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے اپنے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا۔ بالی ووڈ میں فلم ’جسم ٹو‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں …


سونم کپور کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

سونم کپوراور آنند آہوجا کی شادی ہندو رسم رواج کے مطابق ہوگی؛ ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ فلم ’’رانجھنا‘‘، ’’بھاگ ملکھابھاگ‘‘اور’’سانوریا‘‘جیسی خوبصورت فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی فیشن آئیکون سونم کپور نے  ہمیشہ اپنی شادی کی خبروں …


سنجے دت اپنی زندگی کی غلط تصویر پیش کرنے پرشدید برہم

میں نے یاسر عثمان اور جگرناتھ پبلی کیشنز کو اپنی سوانح حیات لکھنے کا اختیار ن دیا ۔ ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے بھارتی مصنف یاسر عثمان کو ان کی زندگی سے متعلق کتاب شائع کرنے اور کتاب میں ان کی زندگی سے متعلق غلط حقائق پیش کرنے پر قانونی نوٹس  جاری کردیا۔ …


اداکارہ دپیکا کے پہلے افطار کی ویڈیو وائرل

دپیکا، شعیب کے اسلامی طرز زندگی سے بہت زیادہ متاثر تھیں اور زیادہ سے زیادہ وقت ان کے گھر والوں کے ساتھ گزاررہی تھیں؛ ممبئی: بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ دپیکا ککڑ کے پہلی افطار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں ہندو مذہب سے دائرہ اسلام میں داخل ہونے اور ایک …


کراچی کنگزکوبڑا دھچکا، شاہد آفریدی زلمی کے خلاف میچ سے باہر

پی ایس ایل 3 کے گروپ میچ کے دوران شاہد آفریدی ان فٹ ہوئے لاہور: پی ایس ایل 3 کے دوسرے فائنلسٹ کے لیے آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے لیکن کراچی کو میچ سے پہلے ہی شاہد آفریدی کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے بڑا دھچکا لگ گیا ۔ لاہور کے …


پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے، امریکا

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ’ڈومور‘ کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن: امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان  ہیدر نوئرٹ نے کہاکہ پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے اورطالبان کے علاوہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی سخت سے سخت کارروائی کرے۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں …


فرانس کے سابق صدرنکولس سرکوزی کو گرفتار کرلیا گیا

سرکوزی پر لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی سے فنڈنگ حاصل کرنے کا الزام ۔ پیرس: فرانس کے سابق صدر بکولس سرکوزی  کو انتخابی مہم میں لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی سے فنڈنگ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی پولیس 2007 کے صدارتی انتخابات میں غیر …


اداکارہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

عالیہ بھٹ اس وقت شدید تکلیف میںاور اگلے چند ہفتوں تک وہ شوٹنگ ن کرسکتیں۔ ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں جس کے باعث ان فوراً اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں آیان مکھرجی کی زیر ہدایت بننے …