Tag: پانامہ کیس

نواز شریف

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کے اکاؤنٹ سے مریم کودی گئی رقم کی تفصیلات پیش

اسلام آباد:  نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سے مریم نواز سمیت دیگر افراد کو منتقل کی گئی رقوم کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد...

پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آنے پر کیا ہوگا ؟ کیا وزیر اعظم کو فوری بری یا نا اہل کر دیا جائے گا ؟ کیا فریقین کو رپورٹ پر مقف پیش کرنے کا موقع ملے گا ؟...

وزیراعظم کے بیٹے پانامہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز کی پانامہ جے آئی ٹی کے سامنے پیشی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز پانامہ جے آئی ٹی کی جانب سے پیش ہونے کا نوٹس ملنے کے بعد وکیل کے ہمراہ پیش ہونے کیلئے جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے ہیں۔ پانامہ...
panama case

پاناما کیس؛ جے آئی ٹی نے حسین نواز کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کو پاناما کیس جے آئی ٹی نے آج طلب کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزاد ے حسین نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں آج صبح جے آئی ٹی میں پیش ہونےکی ہدایت کی ہے۔...

پاناما کیس جے آئی ٹی پرحسین نوازکے اعتراضات پر سماعت 29 مئی کو ہوگی

اسلام آباد: پاناما کیس کی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات کے حوالے سے سماعت 29 مئی کو ہوگی۔ ایکیسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جانب سے پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں شامل دو ارکان بلال رسول اور عامر عزیز کی شمولیت پر اعتراض اٹھائے گئے تھے، حسین...

پاناماکیس پرجے آئی ٹی کااہم اجلاس ، نوازشریف کے بعد عمران خان اورشیخ ر شید کا بھی نمبرلگ گیا،تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دستیاب ریکارڈ کی چھان بین مکمل کر کے بیانات قلمبند کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ، جے آئی ٹی نے سب سے پہلا بیان صحافی عمر چیمہ کا ریکارڈ کیا ہے، اب وزیر اعظم نواز شریف ان کے بچوں...
panama case

پاناما کیس؛ وزیر اعظم اور بچوں کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے ایف بی آر سے 1985 سے 2016 کے دوران وزیر اعظم اور اُن کے بچوں کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے...

پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم 6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پہلے دن کیا ، کیا؟ حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد(آئی این پی )پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم 6رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء نے جوڈیشل اکیڈمی کا دورہ کیا اور جے آئی ٹی کے بعض ارکان نے واجد ضیاء سے غیر رسمی ملاقات بھی کی تاہم جے آئی ٹی باضابطہ طور پر...

پانامہ پیپرز کو “کچرا” کہنے پر پانامہ پیپرز جاری کرنیوالے جرمن صحافی کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماپیپرزشائع کرنے والے جرمنی کے صحافی  بیسٹین اوبرمئیر نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے پاناماکوردی کاٹکڑاکہنے پرسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے جواب میں کہاہے کہ محترمہ معذرت کے ساتھ پاناماپیپرزمیں جودستاویزات شائع کی گئی ہیں وہ کسی او رمعاملے کے بارے میں نہیں بلکہ...

پانامہ کیس پر نیا ہنگامہ،وہی ہوا جس کی توقع تھی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پانامہ کیس،وہی ہوا جس کی توقع تھی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا، تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے فیصلے پر نظرثانی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ، اس سلسلے میں بیرسٹر ظفر اللہ خان نے پاناما کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر...