Tag: پاکستان

موسمی انفلوائنزا: ملتان میں 45 روز کے دوران اموات کی تعداد 35 ہوگئی

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث 45 دن میں اموات کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔ ملتان میں اب تک سیزنل انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جا سکا ہے جس کے باعث مزید تین مریض انفلوئنزا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ ترجمان محکمہ صحت ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض ملتان …


راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست کراچی کے علاقے احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے …


پہلے سٹیڈیم بھرا ہوتا تھا اب خالی ہے

ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی پال لٹجنز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پاکستانی ہاکی کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی ہوگی اور عصرحاضر کے تقاضوں سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پال لٹجنز ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان کے …


گالی ہی تہذیب ہے

جب اس صدی نے ہی فکری و عملی انتہا پسندی سے جنم لیا ہے تو پھر زبان و بیان کے بارے میں اعتدالئے کی توقع کرنا نرا حمق ہے ۔یہ ’آپ جناب، حضور قبلہ‘ جیسے آداب ِگفتگو نبھانے کا نہیں ’ابے تو کیا چیز کتے‘ کا دبنگ دور ہے۔ گئے وہ دن جب حضرتِ اقبال …


نقیب اللہ محسود کا مبینہ ماورائے عدالت قتل: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی میں نوجوان نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد اس حوالے سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پر آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار کا نام …


ورلڈ الیون کے دورے کے بعد ہاکی لیگ کا انعقاد کے امکانات

پاکستان کے دورے پر آنے والی ہاکی ورلڈ الیون نے پاکستان الیون کے خلاف جمعہ کی شب کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ( ہاکی کلب آف پاکستان ) میں کھیلا گیا پہلا میچ ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔ ورلڈ الیون میں ہالینڈ، جرمنی، نیوزی لینڈ سپین اور اولمپک چیمپیئن ارجنٹائن …


زینب قتل کیس: مجرم کون ہے، پکڑا کیوں نہیں گیا؟

پاکستان کے شہر قصور میں چند روز قبل سات سالہ بچی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کی واردات میں پولیس کو 20 سے 40 سالہ ایک شخص مطلوب ہے۔ مرکزی تصور کیے جانے والے اس ملزم کی گرفتاری پر زینب ہی نہیں، ان سات بچیوں کے مقدمات کا حل بھی منحصر ہے جنہیں …


برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا

پاکستان نے امریکہ اور برطانیہ سمیت ایشیا اور یورپ کے 24 ممالک سے آنے والے سیاحوں کو ملک میں داخلے کے بعد 30 دن کا ویزا دینے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے امیگریشن حکام اور ایف ائی اے کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق یہ سہولت گروہ کی صورت میں سیاحت کے لیے آنے …


نقیب اللہ کی ’پولیس مقابلے میں ہلاکت‘ پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

پاکستان کے چیف جسٹس نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں نقیب اللہ محسود نامی نوجوان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے پر سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس سے سات دن میں …


‘پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے، اس کی عزت پارلیمنٹیرینز کے کردار سے ہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے اور اس میں موجود پارلیمنٹیرینز اپنے کردار سے اس کی عزت اوپر یا نیچے لے کر جاتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد میں بنی گالا میں واقع اپنی رہائش گاہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے لاہور …