December 16, 2017, 11:29 pm

Tag: پاکستان

hadibiya case

حدیبیہ کیس؛ سماعت ملتوی کرنے کی نیب درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی نیب کی درخواست مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حدیبیہ کیس کی سماعت کی۔ نیب نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی جسے عدالت عظمیٰ نے...

سانحہ ماڈل ٹاؤن پرانصاف کیلئے طاہرالقادری کا ساتھ دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ طاہر القادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں کہ اگر سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف کے لئے سڑکوں پر نکلے تو ہم ان کا ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے...

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کے اکاؤنٹ سے مریم کودی گئی رقم کی تفصیلات پیش

اسلام آباد: نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سے مریم نواز سمیت دیگر افراد کو منتقل کی گئی رقوم کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر...
dr tahir al-qadri

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے، ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے 14 کارکنان کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرایا تھا اور اب عدالت نے بھی اپنے فیصلے میں ہمارے مؤقف کی تائید کردی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران طاہرالقادری کا...

جب بھی آمریت مسلط کی گئی پیپلزپارٹی نےعلمِ بغاوت بلند کیا، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی آمریت مسلط کی گئی یا شہریوں کے حقوق سلب کیے گئے تو پیپلزپارٹی نے علمِ بغاوت بلند کیا اور ہمیشہ مشکل حالات میں ملک کو سنبھالا۔ اسلام آباد میں منعقدہ پیپلزپارٹی کے 50ویں یوم تاسیس  کے موقع پر جلسہ عام سے...
Islamabad dharna

اسلام آباد دھرنا معاہدے میں آرمی چیف کے نام پر وضاحت طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنا معاہدے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام پر وضاحت طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی اور دھرنا ختم کرانے کے حوالے سے متفرق درخواستوں کی سماعت...
Hussain Nawaz

نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو نیب ریفرنسز میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے خلاف نیب ریفرنسز...
Nawaz shareef

جاتی امرا میں نواز شریف سے قطری شہزادہ جاسم کی ملاقات

لاہور: جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور قطری شہزادہ حمد بن جاسم کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہزادہ حمد بن جاسم کی قیادت میں قطر کا 13 رکنی وفد خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا جہاں سابق وزیر اعظم نواز...
Supreme Court

ملک میں کہیں وفاقی حکومت نظر نہیں آرہی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں وفاقی حکومت نظر نہیں آرہی اور عدلیہ تو حکومت پر اعتماد کرتی ہے مگر حکومت شاید عدالت پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بینچ نے مارگلہ ہلز اسلام آباد...
Ahsen Iqbal

عمران خان سیاست کے فسادی بابا ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان سیاست کے فسادی بابا ہیں اور وہ قوم کے نوجوانوں کو تباہ کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان پر دنیا کا اعتماد بحال ہو چکا ہے، موجودہ حکومت نے نیشنل گرڈ میں 7...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں