Tag: ’پدماوتی

پدماوتی اس لیے دیکھی جائے گی کہ اس میں کیا کیا نہیں ہے

تو متنازع ہندی فلم پدماوتی آخر ریلیز ہونے کو ہے اور لوگ خود سنیما ہال میں جاکر یہ دیکھ سکیں گے کہ اس فلم میں رانی پدماوتی کے ساتھ علاؤالدین خلجی کا کوئی ’ڈریم سیکوئنس‘ نہیں ہے۔ یہ تاریخ کی پہلی فلم ہوگی جسے بہت سے لوگ صرف اس لیے دیکھنے جائیں گے کہ اس …


انڈین سینسر بورڈ کا ’پدماوتی‘ کو گرین سگنل

انڈیا کے فلم سینسر بورڈ نے آخر کار متنازع بالی وڈ فلم ‘پدماوتی’ کو ریلیز کرنے کی اجازت دے دی ہے، فلم کی ریلیز کے لیے جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ سینسر بورڈ نے فلم کا نام ’پدماوتی‘ کے بجائے ’پدماوت‘ رکھنے کی تجویز دی ہے۔ یہ فلم 14 ویں صدی کی ایک …