Tag: پنجاب

فیصل آباد میں یونیورسٹی طالبہ کے بعد 7 سالہ بچی بھی زیادتی کے بعد قتل

مبشرہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی، زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے فیصل آباد: جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ گلشن فاطمہ سے مبشرہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے جس کے بعد شہریوں میں خوف...
ٹینکرزایسوسی ایشن

ٹینکرزایسوسی ایشن کا پنجاب کیلیے پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

آج سےتیل بھرنےکی لسٹ میں پنجاب کی گاڑیاں شامل نہیں ہونگی ،رہنماایسو سی ایشن کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے خلاف پنجاب میں اتوار سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن  نے پنجاب کے لیے تیل کی ترسیل روکنے کافیصلہ...

’’سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت کا ایسا اعلان کہ سب خوشی سے جھوم اٹھے

لاہور (این این آئی) پنجاب میں سکیل ایک تا چار کی 4مرتبہ اگلے سکیل میں پروموشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سکیل ایک تا چار ریگولرتقرری کی تاریخ سے سرکاری ملازمین کو 8سالہ،16سالہ،24سالہ اور 30سالہ سروس کی تسلی بخش تکمیل کے بعد ترقی...
موسمیات

پنجاب میں آندھی اورطوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،9 افراد جاں بحق ، 30سے زائد زخمی،انتہائی تشویشناک صورتحال

لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں آندھی اورطوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پنجاب میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات پیش آئے جن میں 9افراد جاں بحق اور30سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ بہاول نگر میں...
تعلیم

پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن) پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3 ہزار 271 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، سرکاری کالجز میں 1 ہزار 78 میل لیکچرار جبکہ 478فی میل اسسٹنٹ پروفیسرز بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، 201 فی میل ایسوسی ایٹ پروفیسرز، 820 میل لیکچرار، 424...

خواتین نے مبینہ توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں تین خواتین نے مبینہ طور پر توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ تحصیل پسرور کے علاقے موضع مرزا باجوہ میں پیش آیا جہاں تینوں خواتین کو گرفتار کر کے ایف آئی...