Tag: پی ٹی آئی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف کو مستعفی ہوجانا چاہئے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے بینچ کے 2 سینئر ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ نوازشریف صادق اور امیں نہیں رہے، نوازشریف کو چاہئے کہ وہ اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف کا...